Faraz Marketing

Faraz Marketing Builders & Developers
Marketing Company

16/05/2026
اپنی چھوٹی سی دنیا میں خودمختار رہنا، دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر ہے🖤
16/05/2026

اپنی چھوٹی سی دنیا میں خودمختار رہنا،
دوسروں کے محل میں محتاج رہنے سے بہتر ہے🖤

لوگوں کی یادداشت ہمیشہ انصاف والی نہیں ہوتی مگر رب کی نظر سے کوئی اچھائی چھپتی نہیں،اس لیے خود کو ثابت کرنے میں زندگی ضا...
28/04/2026

لوگوں کی یادداشت ہمیشہ انصاف والی نہیں ہوتی مگر رب کی نظر سے کوئی اچھائی چھپتی نہیں،
اس لیے خود کو ثابت کرنے میں زندگی ضائع مت کرو،
جو سمجھنے والے ہوتے ہیں وہ خاموشی بھی پڑھ لیتے ہیں۔

آپ کو بڑی چیزوں کو ہلانے کے لیے خود بڑا ہونا ضروری نہیں۔اصل طاقت قد یا مقام میں نہیں بلکہ عزم، تسلسل اور یقین میں ہوتی ہ...
24/04/2026

آپ کو بڑی چیزوں کو ہلانے کے لیے خود بڑا ہونا ضروری نہیں۔
اصل طاقت قد یا مقام میں نہیں بلکہ عزم، تسلسل اور یقین میں ہوتی ہے۔

اپنی خوشیوں کو راز رکھیں۔ بری نظر برحق ہے۔
09/04/2026

اپنی خوشیوں کو راز رکھیں۔ بری نظر برحق ہے۔

جب تک انسان صحت مند ہوتا ہے وہ رزق، کامیابی، عزت، مقابلہ اور دنیاوی معاملات جیسی بے شمار پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، مگر...
02/04/2026

جب تک انسان صحت مند ہوتا ہے وہ رزق، کامیابی، عزت، مقابلہ اور دنیاوی معاملات جیسی بے شمار پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، مگر جیسے ہی صحت خراب ہوتی ہے تو باقی تمام فکرے پس منظر میں چلے جاتے ہیں اور صرف ایک ہی چیز اہم رہ جاتی ہے صحت کی بحالی۔

Address

Gulistan-e-Johar
Karachi

Telephone

+923328224733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faraz Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Faraz Marketing:

Share