Umar naeem

Umar naeem Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar naeem, Business Center, Karachi.

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گےچہروں پہ تلاوت کا ایک نور سجائیں گےآج پورے دنیا کے اسلام دشمن عناصر منظم منصوبے کے سا...
09/07/2023

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے
چہروں پہ تلاوت کا ایک نور سجائیں گے

آج پورے دنیا کے اسلام دشمن عناصر منظم منصوبے کے ساتھ اللہ رب العزت کے کلام کو جلا کر ضیائے اسلام ختم کرنا چاہتے ہیں. لیکن وہ نہیں جانتے یہ قرآن کا نور مومنین کے سجدوں اور سینوں میں سفر کرتا ہے. وہ کاغذ پر لکھی آیات جلا سکتے ہیں لیکن ان چہروں سے نور ختم نہیں کر سکتے جو اس قرآن کی روشنی سے منور ہوتے ہیں.
وہ چاہتے ہیں سلامتی والے دین کو نئی نسل کے دلوں سے ختم کر دیا جائے. مگر وہ نہیں جانتے اس دین کی محبت تو کانوں میں ازان کی صورت نئی نسل کے دلوں تک پہنچائی جاتی ہے. اور جب یہ نئی نسل باشعور ہوتی ہے تو ان کو سب سے پہلے قرآن پڑھایا جاتا ہے... اسلام سکھایا جاتا ہے. اس لئے اللہ کے نور کو بجھانے کی کوشش کرنے والے جان لیں جتنا جلانے کی کوشش کرو گے یہ روشنی اتنی پھیلے گی اور اتنا ہی نئی نسل کے چہروں، دلوں اور سینوں کو منور کرے گی ان شا اللہ

تحریر :سلیم اللہ صفدر

31/05/2023

کبھی بھی اللہ کی طاقت کو چیلنج نہ کریں 🩸

30/05/2023

حافظ عبدالسلام بن محمد کے نماز جنازہ کا منظر، مرکز طیبہ میں ہر طرف لوگ ہی لوگ، جنازے میں شرکت کرنی والوں کی گاڑیاں کی لمبی قطاریں۔ کئی کلو پیدل چل کر لوگ جنازے کے لیے پہنچے۔

موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوس
یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے

22/05/2023

اگر آپ ایک مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں تو الحمدللہ کہیں اس وڈیو میں اس مسیح بہن کی اسلام قبول کرنے کے بعد کی تقریر کی وڈیو دیکھیں اور اپنے اللہ کا شکر ادا کریں کے اس نے بچپن سے ہی آپ کو دین کی سمجھ عطا کی
Muslim

19/05/2023

اسپورٹس مین شپ اسی چیز کا نام ہے کے ہار ہو یا جیت اسکو خوشی سے قبول کرنا اور لوگوں کو منہ سے نہیں اپنی کارکردگی سے جواب دینا اور آنے والے اگلے وقت کے لیے اچھے سے تیاری کرنا ❣

17/05/2023

پاکستانی مسیحا ۔۔۔ جامشورو پل سے گزرتے نیورو سرجن ڈاکٹر مطیع الرحمن نے دیکھا کہ پل پر رش ہے مسئلہ پتہ کیا تو پتہ چلا کہ دریا میں بندہ ڈوب رہا ہے ڈاکٹر صاحب نے دیگر تماش بینوں کی طرح تماشہ دیکھنے کے بجائے دریا میں چھلانگ لگائی اور پندرہ منٹ کی محنت کے بعد ڈوبتے شخص کو بیراج کے دروازے کی جانب لے آئے اور اوپر موجود اپنے ساتھی کو کاڑی سے رسی دینے کو کہا اور بندے کو اس وقت سنبھالے رکھا جب تک کشتی کے ذریعہ ڈوبنے والے اللہ کے بندے کو ریسکیو نہیں کرلیا ۔۔۔
سوچیئے اس طرح کا واقعہ اگر کسی مہذب ملک میں ہوتا تو کیا منظر ہوتا سارا ملک ڈوبتے شخص کو بچانے والے فرد کی تحسین کررہا ہوتا اس کو ایوارڈز دیے جارہے ہوتے اس پر خصوصی ٹی وی شوز ہورہے ہوتے لیکن ہمارے ہاں اس وقت ہم آپس میں دنگا دنگا اور فساد فساد کھیل رہے ہیں اس لیے شاید اپنے مسیحا اور ہیرو ڈاکٹر مطیع الرحمن کو وہ سب کچھ نہ دے سکیں جس کے وہ مستحق ہیں

Address

Karachi

Telephone

+923183973909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar naeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share