Ewan Advertising & Printing

Ewan Advertising & Printing Greetings !!! Advertising, Printing, Packaging, Multi Media & Event Management company in Karachi - Pakistan. Call & Whatsapp +92 334 2823 552

29/09/2024
السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُمبارك عليكم شهر رمضان، ھذاشھرمبارک♥️♥️♥️الحمدللہ ہمارے یہاں بھی رمضا...
22/03/2023

السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ
مبارك عليكم شهر رمضان، ھذاشھرمبارک♥️♥️♥️
الحمدللہ ہمارے یہاں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا، ان شاءاللہ کل 23 مارچ کو پہلا روزہ ہے ۔

اللہ تعالیٰ اس رمضان میں پاکستان سے ہر مصیبت، ہر پریشانی اور ہر وہ چیز اٹھا لے جو پاکستان کی فلاح و بقا اور خوشحالی کے راستے میں رکاوٹ ہے ۔ اللہ تعالیٰ پاکستانیوں کو دین سے قریب کرے، مغرب اور دنیا سے بے رغبت کرے اور ایسا حکمران عطا فرمائے جو پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کردے ۔۔۔
آمین یارب العالمین
🖋️: عتیق الرحمان سلفی

25/03/2021

آج جمعہ ہے سورت الکہف اور اپنی عبادات کا اہتمام کریں اس بابرکت دن میں برکتیں سمیٹنے میں دیر نہ کریں کثرت سے درود ابراہیمی پڑھیں اور خوب دعائیں کریں اور تمام امت مسلمہ کو اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں ۔۔۔۔!!!!

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب چاند دیکھتے تھے تو کہتے تھے: «اللهم أهلله علينا باليمن والإيمان والسلامة والإسلام ربي ورب...
15/03/2021

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب چاند دیکھتے تھے تو کہتے تھے: «اللهم أهلله علينا باليمن والإيمان والسلامة والإسلام ربي وربك الله» ”اے اللہ! مبارک کر ہمیں یہ چاند، برکت اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ، ( اے چاند! ) میرا اور تمہارا رب اللہ ہے“۔
*جامع الترمذی:3451*

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں8 مارچ" عورتوں کا عالمی دن" تمام خواتین کو ان کا عا...
08/03/2021

وجود زن سے ہے تصویر کائنات میں رنگ
اسی کے ساز سے ہے زندگی کا سوز دروں

8 مارچ
" عورتوں کا عالمی دن"
تمام خواتین کو ان کا عالمی دن مبارک___!

38 days till Ramadan 2021 / 1442 AH!May Allah forgive us for our shortcomings, cleanse us of our sins & guide us to the ...
06/03/2021

38 days till Ramadan 2021 / 1442 AH!

May Allah forgive us for our shortcomings, cleanse us of our sins & guide us to the light, to the straight path, which leads to Jannah.

زمین و آسماں میں ہر زباں سے لا اِلٰہ نکلاحضورِ حق سے پاکستان کا پرچم جُدا نکلااگرچہ قوم دَر ماندہ ، اُداس اور پا شکستہ ...
25/12/2020

زمین و آسماں میں ہر زباں سے لا اِلٰہ نکلا
حضورِ حق سے پاکستان کا پرچم جُدا نکلا

اگرچہ قوم دَر ماندہ ، اُداس اور پا شکستہ تھی
مگر پھر قائدِ اعظم سا عالی رہنما نکلا

عَلَم لہرا گئے دنیا میں اِس ملک معظم کے
مسلمانوں کی دنیا میں نیا اِک رہنما نکلا

وہ ظلم نہیں بھولے، وہ شہادت نہیں بھولے،ہم آج بھی اس دن کی قیامت نہیں بھولے۔16دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ سانح...
16/12/2020

وہ ظلم نہیں بھولے، وہ شہادت نہیں بھولے،
ہم آج بھی اس دن کی قیامت نہیں بھولے۔
16دسمبر ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کو آج 6 برس بیت گئے لیکن شہداء کے لواحقین کا غم آج بھی تازہ ہے۔

So, is your branding really working for your company? If you are looking for help with your brand, then you are on a rig...
16/11/2020

So, is your branding really working for your company?

If you are looking for help with your brand, then you are on a right place.

Benefits :

Branding is the first impression your company will have on a prospect.

Great branding makes a company more desirable to its target audience.

It is the brand that makes the company stand out from the other companies in its industry

And so many more :)

For More Details
Inbox us
or Whatsapp
92 334 2823552

Build your brand visibility with custom printed calendars. Place your order now!
15/11/2020

Build your brand visibility with custom printed calendars. Place your order now!

ہو مرے  دَم سے یونہی میرے وطن کی زینتجس طرح پھُول سے ہوتی ہے چمن کی زینت؛علامہ اقبال
08/11/2020

ہو مرے دَم سے یونہی میرے وطن کی زینت
جس طرح پھُول سے ہوتی ہے چمن کی زینت
؛
علامہ اقبال

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923342823552

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ewan Advertising & Printing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ewan Advertising & Printing:

Share