10/10/2023
*آج کی سب سے خوبصورت تصویر☺️💖*
*غزہ کے ایک تباہ شدہ گھر کے ملبہ پر بیٹھے اس معصوم فلسطینی بچے کے چہرے کی مسکراہٹ 57عرب اسلامک اتحاد کے منہ پر تماچہ بھی ہے اور ایک پیغام بھی ہے کہ عزت،غیرت،بہادری اور اپنے دم پر جینا اور شہید ہونے کا لطف ہی اپنا ہے✊🇯🇴🩵🌹*