غم فراق

غم فراق رومینٹک شاعری

ورنہ گُھٹن ہلاک کرے گی اِسے ضروردِل جِس قدر اُداس ہے لازم ہے پھٹ پڑےشوزب حکیم
22/10/2022

ورنہ گُھٹن ہلاک کرے گی اِسے ضرور
دِل جِس قدر اُداس ہے لازم ہے پھٹ پڑے

شوزب حکیم

حور پریوں پہ کہاں میری نظر پڑتی ہےوہ اگر سامنے بیٹھی ہو عبایا کر کےعابز حسن
13/10/2022

حور پریوں پہ کہاں میری نظر پڑتی ہے
وہ اگر سامنے بیٹھی ہو عبایا کر کے

عابز حسن

ہجرِ   معشوق   اور   پھر   جینا اس سے بہتر ہے معمؔ مر جاؤںمہران سعید معمؔ
02/10/2022

ہجرِ معشوق اور پھر جینا
اس سے بہتر ہے معمؔ مر جاؤں

مہران سعید معمؔ

پوچھے کوئی مزاج تو       اللہ رے غرورکہتے نہیں وہ   شکر ہے      پروردگار کا !مرزا داغ دہلوی
03/09/2022

پوچھے کوئی مزاج تو اللہ رے غرور
کہتے نہیں وہ شکر ہے پروردگار کا !

مرزا داغ دہلوی

اے مری جان! ہمیشہ ہو تری جان کی خیرناز کی دور بلا ، حُسن کے سامان کی خیرنظیر اکبرآبادی
21/07/2022

اے مری جان! ہمیشہ ہو تری جان کی خیر
ناز کی دور بلا ، حُسن کے سامان کی خیر

نظیر اکبرآبادی

ہے شرط یہ کہ کُھلے بازوؤں سے آئے کوئی وہ دشمنی بھی کــرے تو گلے لگا لوں گا عدیمؔ ہاشمی 📚ترکش
22/06/2022

ہے شرط یہ کہ کُھلے بازوؤں سے آئے کوئی
وہ دشمنی بھی کــرے تو گلے لگا لوں گا

عدیمؔ ہاشمی
📚ترکش

دعا کرو کہ کوئی اور زد میں آ جائےتمہارے حصے کا غصہ اتارنا ہے مجھےفہمی بدیوانی ...
21/06/2022

دعا کرو کہ کوئی اور زد میں آ جائے
تمہارے حصے کا غصہ اتارنا ہے مجھے

فہمی بدیوانی ...

یہ کیسا جبر ہے ، حدِ نگاہ بھی تم ہونظر اٹھا کے جو دیکھوں ، نظر نہ آؤ مجھےاداؔجعفری
20/06/2022

یہ کیسا جبر ہے ، حدِ نگاہ بھی تم ہو
نظر اٹھا کے جو دیکھوں ، نظر نہ آؤ مجھے

اداؔجعفری

گماں ہوتا ہے مجھ کو چاند پر بادل کے آنے کارُخِ دلدار پـــر گر بال زلفوں کـــے بکھرتے ہیں✍️مولوی فضل الدین فیاضؔ ہریانوی
17/06/2022

گماں ہوتا ہے مجھ کو چاند پر بادل کے آنے کا
رُخِ دلدار پـــر گر بال زلفوں کـــے بکھرتے ہیں

✍️مولوی فضل الدین فیاضؔ ہریانوی

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تکمیں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے✍️نشور واحدی
16/06/2022

سرک کر آ گئیں زلفیں جو ان مخمور آنکھوں تک
میں یہ سمجھا کہ مے خانے پہ بدلی چھائی جاتی ہے

✍️نشور واحدی

کتنی  دلکش  ہے  یہ  مخمور  جوانی  تیریتجھ کو دیکھے کوٸی بوڑھا تو جواں ہوتا ہےتو لچکتی  ہوٸی  ڈالی  تو ہے نوخیز  کلیدیکھن...
30/03/2022

کتنی دلکش ہے یہ مخمور جوانی تیری
تجھ کو دیکھے کوٸی بوڑھا تو جواں ہوتا ہے

تو لچکتی ہوٸی ڈالی تو ہے نوخیز کلی
دیکھنے کو تجھے مشتاق جہاں ہوتا ہے

📕اشنال سید✍

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when غم فراق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to غم فراق:

Share