Master Traders

Master Traders Available All kitchen ware items and Dinner set at Wholesale price ..

LAYERS 72pcs,Double glaz Glass lid, For Quantity Call&WhatsApp 0301-2725903
18/09/2025

LAYERS 72pcs,
Double glaz
Glass lid,
For Quantity Call&WhatsApp 0301-2725903

07/08/2025

ATCOM
Glass lid
Double glaz
Golden Handle
80pcs set.
For Quantity Call&WhatsApp 0301-2725903

26/05/2025

17pcs Marble koting LIBRA set,
For Quantity order call&WhatsApp 0301-2725903

بس قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے، باقی قربانی کرنیوالا جھوٹا، دھوکے باز،  فراڈی، منافق،  سود خور جیسا بھی ہو چلےگا
23/05/2025

بس قربانی کا جانور بے عیب ہونا چاہیے، باقی قربانی کرنیوالا جھوٹا، دھوکے باز، فراڈی، منافق، سود خور جیسا بھی ہو چلےگا

03/05/2025
MAXWELL D.G Glass lid, For Quantity order call&WhatsApp 0301-2725903
20/04/2025

MAXWELL D.G Glass lid,
For Quantity order call&WhatsApp 0301-2725903

ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی اور اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیںکہ اس مرتبہ میری بہو کا ب...
07/02/2025

ایک ساس ڈاکٹر کے پاس گئی اور اس نے ڈاکٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب کوئی ایسی دوا دیں
کہ اس مرتبہ میری بہو کا بیٹا ہی ہو،
دو بیٹیاں پہلے ہیں، اب تو بیٹا ہی ہونا چاہیے۔
ڈاکٹر نے جواب دیا،
میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
‏ساس نے کہا کہ پھر کسی اور ڈاکٹر کا بتا دیں؟
ڈاکٹر نے کہا کہ آپ نے شاید بات غور سے نہیں سنی، میں نے یہ نہیں کہا کہ مجھے دوائی کا نام نہیں آتا۔ میں نے یہ کہا کہ میڈیکل سائنس میں ایسی کوئی دوائی نہیں ہے۔
اس موقع پر لڑکی کا سسر بولا کہ وہ فلاں لیڈی ڈاکٹر تو۔۔۔
‏ڈاکٹر نے بات کاٹتے ہوئے کہا کہ وہ جعلی ڈاکٹر ہوگا، اس طرح کے دعوے جعلی پیر، فقیر، حکیم، وغیرہ کرتے ہیں، سب فراڈ ہے یہ۔
اب لڑکی کے شوہر نے کہا کہ اس کا مطلب ہماری نسل پھر نہیں چلے گی؟
ڈاکٹر نے کہا کہ یہ نسل چلنا کیا ہوتا ہے؟
‏آپ کے جینز کا اگلی نسل میں ٹرانسفر ہونا ہی نسل چلنا ہے نا؟ تو یہ کام تو آپ کی بیٹیاں بھی کر دیں گی، بیٹا کیوں ضروری ہے؟
ویسے آپ بھی عام انسان ہیں۔ آپ کی نسل میں ایسی کیا بات ہے جو بیٹے کے ذریعے ہی لازمی چلنی چاہیے؟
سسر نے کہا کہ میں سمجھا نہیں؟
‏ڈاکٹر نے کہا کہ ساہیوال کی گائیوں کی ایک مخصوص نسل ہے جو دودھ زیادہ دیتی ہے۔ بالفرض اس نسل کی ایک گائے بچ جاتی ہے تو پریشان ہونا چاہیے کہ اس سے آگے نسل نہ چلی تو زیادہ دودھ دینے والی گائیوں کا خاتمہ ہو جائے گا۔ 🐮
طوطوں کی ایک مخصوص قسم باتیں کرتی ہے
‏بالفرض اس نسل کی ایک طوطی بچ جاتی ہے تو فکر ہونی چاہیے کہ اگر یہ بھی مر گئی تو اس نسل کا خاتمہ ہو جائے گا۔🦜
آپ لوگ عام انسان ہیں باقی چھ سات ارب کی طرح آخر آپ لوگوں میں ایسی کون سی خاص بات ہے؟
یہ بات سن کر سسر نے کہا کہ ڈاکٹرصاحب کوئی نام لینے والا بھی تو ہونا چاہیے۔
‏ڈاکٹر نے ان سے سوال کیا کہ آپ کے پَردادے کا کیا نام ہے؟ اس موقع پر سسر بس اتناکہہ سکا کہ وہ، میں، ہممممم، ہوں وہ۔۔۔۔
ڈاکٹر نے کہا کہ مجھے پتہ ہے آپ کو نام نہیں آتا، آپ کے پردادا کو بھی یہ ٹینشن ہو گی کہ میرا نام کون لے گا اور آج اُس کی اولاد کو اُس کا نام بھی پتہ نہیں.
‏ویسے آپ کے مرنے کے بعد آپ کا نام کوئی لے یا نہ لے۔ آپ کو کیا فرق پڑے گا؟ آپ کا نام لینے سے قبر میں پڑی آپ کی ہڈیوں کو کون سا سرور آئے گا
علامہ اقبال کو گزرے کافی عرصہ ہوگیا، آج بھی نصاب میں ان کا ذکر پڑھایا جاتا ہے۔
گنگا رام کو مرے ہوئے کافی سال ہو گئے لیکن لوگآج بھی گنگا رام ہسپتال کی وجہ سے گنگا رام کو نہیں بھولے۔
ایدھی صاحب مر گئے لیکن نام ابھی بھی زندہ ہے اور رہے گا۔
غوروفکر کیجئے
لہذا بیٹی اور بیٹوں میں ہرگز فرق نہ کریں،
بیٹا اگر نعمت ہے تو بیٹی رحمت ہے.

بچپن میں شیخ سعدی اپنے والد کی انگلی پکڑے کر کسی میلے میں جارہے تھے راستے میں ایک جگہ بندر کا تماشا ہو رہا تھا ،وہ اس تم...
07/02/2025

بچپن میں شیخ سعدی اپنے والد کی انگلی پکڑے کر کسی میلے میں جارہے تھے
راستے میں ایک جگہ بندر کا تماشا ہو رہا تھا ،وہ اس تماشے میں ایسے محو ہوئے کہ والد کی انگلی چھوٹ گئی
والد اپنے دوستوں کے ساتھ آگے نکل گئے اور شیخ سعدی تماشا دیکھتے رہے.
کهیل ختم ہوا تو والد صاحب کو نہ پاکر رونے لگے.
والد صاحب انہیں ڈهونڈتے ہوئے آ گئے اور شیخ سعدی کے سر پر ہلکی سی چیت لگاتے ہوئے کہا:نادان بچے!............ جو بےوقوف بزرگوں کا دامن چهوڑ دیتے ہیں، وہ ایسے ہی روتے ہیں.
شیح سعدی رحمه اللہ کہتے ہیں:میں نے سوچا تو دنیا کو ویسا ہی پایا....... ایک میلے کی طرح.........آدمی اس میلے میں مجھ جیسے نادان بچوں کی طرح ان بزرگوں کا ساتھ چهوڑ دیتا ہے جو اچهے اخلاق سکهاتے اور دین کی باتیں بتاتے ہیں،

تب اچانک اسے دهیان آتا ہے کہ زندگی غفلت میں گزر گئی ، پهر روتا اور پچهتاتا ہے..

یقین کریں کوئی بھی آپکی ذہنی کیفیت کو آپکے اندر کے انسان کو ،آپ میں چھپے غم اور عادات کو نہیں سمجھ سکتا ۔ آپ جو ہیں آپ خ...
07/02/2025

یقین کریں کوئی بھی آپکی ذہنی کیفیت کو آپکے اندر کے انسان کو ،آپ میں چھپے غم اور عادات کو نہیں سمجھ سکتا ۔ آپ جو ہیں آپ خود ہی جانتے ہیں آپکو آپ سے زیادہ کوئی نہیں جان سکتا ۔ لوگ آپ سے بس صرف اپنے حصے کی محبت، توجہ اور وقت مانگتے ہیں باقی اُن کو آپکے اندر کے انسان سے کوئی لینا دینا نہیں ہوتا ۔یوں سمجھیں کوئی چاہتا ہی نہیں کہ وہ آپکو مکمل طور پر سمجھے ۔اس لیے خود اپنے بارے میں سوچیں اپنا خیال رکھیں اور خود سے امیدیں وابستہ رکھیں ۔ زندگی خوبصورت اور سکون سے گزرے گی ۔🌸♥️

Address

Shop#171 D, 1st Floor, Boulton Market, M. A Jinnah Road Karachi
Karachi

Telephone

+923458838375

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Master Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share