Habib Ali Mundrawala

Habib Ali Mundrawala Salam

13/09/2022
20/06/2022

🌹 *786*
▪️ *Part - 01 🤲*
💢 *طلبِ باراں کے لیۓ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی دعا (19)*

◼️ 👈 *بارالہا ! ابرِ باراں سے ہمیں سیراب فرما اور ان ابروں کے ذریعہ ہم پر دامنِ رحمت پھیلا جو موسلادھار بارشوں کے ساتھ زمین کے سبزہ خوش رنگ کی روئیدگی کا سروسامان لیے ہوئے اطراف عالم میں روانہ کئے جاتے ہیں اور پھلوں کے پختہ ہونے سے اپنے بندوں پر احسان فرما اور شگوفوں کے کھلنے سے اپنے شہروں کو زندگی نو بخش اور اپنے معزز و باوقار فرشتوں اور سفیروں کو ایسی نفع رساں بارش پر آمادہ کر جس کی فروانی دائم اور روانی ہمہ گیر ہو۔ اور بڑی بوندوں والی تیزی سے آنے والی اور جلد برسنے والی ہو۔....❣️*

*صحیفہ کاملہ ۔ دعا # 19 سے اقتباس*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Habib Ali Mundrawala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share