Rameez ali sago

Rameez ali sago Business consultant🤗 Young Entrepreneur✌🏻 Online Business💸 Make money on socail media 📲

‏پاکستان کے بارے میں چند عجیب و غریب حقائق 😊✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up کو بطور مڈیسن استعمال ...
19/04/2026

‏پاکستان کے بارے میں چند عجیب و غریب حقائق 😊

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں ہلکی سی گھبراہٹ پر 7up کو بطور مڈیسن استعمال کیا جاتا ہے۔۔۔وچ لون پا کے۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک جہاں سمجھا جاتا ہے کہ اگر پیسے کھلے کروا لیے تو جلدی خرچ ہو جائیں گے۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں 'گھی' کے ڈبے سے" کار " نکل سکتی ہے۔۔۔مگر۔۔۔خالص گھی نہیں۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں روزے انسان رکھ رہے ہیں اور درجات مہنگائی کہ بلند ہو رہے ہیں۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں لوگ اس وجہ سے ناراض ہو جاتے ہیں کہ "ساڈے نال مشورہ نہیں کیتا, "اور جب مشورہ مانگو تو کہتے ہیں؛ “تیری مرضی اے جیویں مرضی کر لے "۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کوئی چیز صاف کرنی ہو تو کہتے ہیں یار کوئی گندہ کپڑا دینا.۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں کال کاٹ کر دوبارہ کرنے سے آواز صاف آتی ہے۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں فون کر کے بتانا پڑتا ہے, یار وٹس ایپ پر میسج کیا ہے وہ چیک کر۔۔

✅️ پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں اپنا ہی ادھار واپس لینے کیلئے دلیل دینی پڑتی ہے کہ کس لیۓ چاہیے۔۔

✅️ پاکستان واحد ملک ہے جہاں ہسپتال، تھانہ، عدالت یا کسی بھی سرکاری دفتر میں جانے سے پہلے واقفیت ڈھونڈنی پڑتی ہے۔۔

(منقول)

Ya ALLAH
29/06/2025

Ya ALLAH

Address

Karachi

Telephone

+923023094702

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rameez ali sago posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rameez ali sago:

Share