14/08/2026
🇵🇰 آزادی صرف ایک دن نہیں، لاکھوں قربانیوں کی امانت ہے۔
آج ہم اُن عظیم لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی جدوجہد اور قربانیوں سے ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔
آئیے عہد کریں کہ ہم اپنی محنت، دیانت اور تخلیقی صلاحیتوں سے پاکستان کی ترقی و خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رہے گا
Happy 79th Independence Day! 🇵🇰
From Sacrifice to Progress — Printing the Nation’s Vision.
پاکستان زندہ باد 💚
— Saad Packages
Service with Creative Touch