11/04/2025
بھارت میں دلہے نے جو تا چھپائی کی رسم میں دل کھول کر انکار کر دیا!
اترپردیش کے ضلع بجنور میں ایک شادی کی تقریب اس وقت دلچسپ موڑ اختیار کر گئی جب دلہن والوں نے جوتا چھپائی کی رسم میں 50 ہزار روپے مانگے۔ لیکن دلہے نے اپنی حیثیت کے مطابق صرف 5 ہزار روپے دیے اور باقی رقم دینے سے صاف انکار کر دیا۔
دلہے محمد شبیر کا تعلق ریاست اتراکھنڈ سے ہے، جو اپنی بارات لے کر بجنور پہنچے تھے۔ انہوں نے صاف کہا کہ وہ فضول رسموں میں پیسہ ضائع نہیں کریں گے۔ ان کے اس قدم کو سوشل میڈیا پر کافی سراہا جا رہا ہے۔
کیا آپ بھی ایسی رسموں کے خلاف ہیں؟ کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں!
#بھارت #شادی #خبر