Qurban Ali

Qurban Ali *کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے اور👮 خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے*🌼💕۔PTi🇧🇫✌
(1)

31/01/2026

🌷💞✌💪👮🇵🇰🇧🇫

تحریر میر حسن بلوچ سندھ اور پنجاب میں ایک منظم سازش کے تحت بلوچوں کو سندھی اور سرائیکی شناخت میں ضم کرنے کی کوشش کی جا ر...
25/01/2026

تحریر میر حسن بلوچ

سندھ اور پنجاب میں ایک منظم سازش کے تحت بلوچوں کو سندھی اور سرائیکی شناخت میں ضم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
یہ صرف نام بدلنے کی بات نہیں، یہ قوموں کو مٹانے کا منصوبہ ہے۔
یہ ہماری تاریخ، ہماری پہچان، اور ہمارے وجود پر حملہ ہے۔
آج بلوچ کو کہا جا رہا ہے کہ تم سندھی ہو، تم سرائیکی ہو—
لیکن ہم واضح اعلان کرتے ہیں:
ہم بلوچ تھے، ہم بلوچ ہیں، اور ہم بلوچ ہی رہیں گے۔
یہاں تک کہ جٹ، جمالی، چانڈیا جیسے قبائل کو بھی بلوچ ماننے سے انکار کیا جا رہا ہے،
حالانکہ تاریخ گواہ ہے کہ یہ سب بلوچ شناخت کا حصہ ہیں۔
یہ جھوٹ، یہ فریب، اور یہ مسخ شدہ بیانیہ ہمیں خاموش نہیں کرا سکتا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ بلوچ اپنی قومیّت کو زندہ کریں—
صرف نعروں سے نہیں، بلکہ عمل سے۔
اپنی تعلیمی شناخت بلوچ کے طور پر درج کرو
یونیورسٹیوں میں بلوچ طلبہ کی تنظیم سازی کرو
اتحاد پیدا کرو، فرقوں اور علاقوں سے اوپر اٹھ کر
اپنی زبان، لباس، تاریخ اور کلچر پر فخر کرو
ہر فورم پر صاف کہو: ہم بلوچ ہیں
یہ جنگ بندوقوں کی نہیں،
یہ جنگ شناخت، شعور اور بقا کی ہے۔
اگر آج ہم خاموش رہے،
تو کل ہماری آنے والی نسلیں ہم سے سوال کریں گی
کہ تم نے اپنی پہچان کیوں ہار دی؟
جاگو بلوچ!
اپنی قومیت، اپنے کلچر، اور اپنی شناخت کو بچاؤ۔
یہ تمہارا حق بھی ہے
اور تمہاری ذمہ داری بھی۔
ہم بلوچ ہیں — اور بلوچ ہی رہیں گے۔
۔۔


































24/01/2026

🌷💋💞👌👮🇵🇰🇧🇫

13/01/2026

سندھ کا سب سے بڑا مشہور شہر بلوچ 👑کا ضلع کشمور 🌹 💪🇵🇰very danger 🇧🇫⚡👑

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurban Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share