Muhammad AbuBakar

Muhammad AbuBakar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad AbuBakar, Business consultant, street # 15, Karachi.

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔ موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے ...
26/12/2024

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔
درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔

موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا۔
لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں۔ عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔
آپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے عرصہ میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں۔
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں، انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھ لیں۔

02/10/2024
12 Rabi ul awal...with Muhammad AbuBakkar ( )
18/09/2024

12 Rabi ul awal...with Muhammad AbuBakkar ( )

اگر اپ اس دنیا میں خوشگوار زندگی جینا چاہتے ہیں تو انسانوں سے نہ جیتیں انسانوں کے دل جیتیں انسانوں پر نہ ہنسیں بلکہ انسا...
12/09/2024

اگر اپ اس دنیا میں خوشگوار زندگی جینا چاہتے ہیں تو انسانوں سے نہ جیتیں انسانوں کے دل جیتیں انسانوں پر نہ ہنسیں بلکہ انسانوں کے ساتھ ہنسیں!

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔20 روپے میں آپ جیسے ہیں  و...
08/09/2024

ایک فوٹو گرافر نے اپنی دکان کے باہر بورڈ لگایا ہوا تھا جس پر درج ذیل 3 تحریریں لکھی ھوئی تھیں۔
20 روپے میں آپ جیسے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں۔
30 روپے میں آپ جیسا سوچتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں-
اور
50 روپے میں آپ لوگوں کے سامنے جیسا دِکھنا چاہتے ہیں ویسی فوٹو بنوائیں
مرتے وقت اس فوٹو گرافر نے بتایا کہ مجھ سے ہمیشہ لوگوں نے 50 روپے والی فوٹو بنوائی ہے۔۔۔

اس کے کہنے کا مقصد یہ تھا کہ ( اکثر ) لوگ پوری زندگی دوسروں کو دکھانے کے لئے گزاردیتے ہیں۔ ساری زندگی دکھاوا کرتے ہیں۔ اور 20 روپے والی زندگی نہیں گزارتے
آپ جیسے بھی ہیں ، بہت اچھے ہیں ۔۔۔۔
20 روپے والی آسان اور حقیقی زندگی گزاریں زیادہ خوش رہیں گے

🐅🐅🐅
07/09/2024

🐅🐅🐅

Muhammad AbuBakar Start Life with the Name Of ALLAH..
18/06/2023

Muhammad AbuBakar Start Life with the Name Of ALLAH..

Address

Street # 15
Karachi
74730

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad AbuBakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad AbuBakar:

Share