Fazal Rahman sale purchase Center

Fazal Rahman sale purchase Center Karachi Pakistan

علی بت خان ولد ثواب خان جس کا تعلق جنوبی وزیرستان جنتہ شوگئی سے ہے۔جس کا ٹانک بازار میں اپنا کاروبار کرتا تھا۔ اس کو 24 ...
03/12/2025

علی بت خان ولد ثواب خان
جس کا تعلق جنوبی وزیرستان جنتہ شوگئی سے ہے۔
جس کا ٹانک بازار میں اپنا کاروبار کرتا تھا۔ اس کو 24 نومبر 2025 کو ٹانک گلاپی پمپ سے سول کپڑوں میں ملبوس لوگوں نے اٹھایا ہے۔ جس کا ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہورہا ہے۔
اب اس کے موبائل سے گھر والو کو کال آرہے ہے۔ کہ 2 کروڑ روپے بھتہ دے دو جو کہ انتہائی ظلم ہے۔
ٹانک کے پولیس اور سیکورٹی ادارے کو چاہیئے کہ علی بات خان کو ڈھونڈنے اور رہائی میں کلیدی کردار ادا کرے۔
علی بت خان کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے۔ گھر والے بہت پریشان ہے۔

30/07/2024

Address

Karachi

Telephone

03072393938

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fazal Rahman sale purchase Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share