Karachi Market Place

Karachi Market Place Karachi Market Place is the independent online News on Business & Social Issues/Injustice. Its a Business Promotional tool for Karachi Business Community.

Send us your story on 03352195936 or [email protected] for make it viral.

25/08/2026

کراچی ڈیفنس فیز 2 میں بینک سے رقم نکلوانے والے تاجر سے 40 لاکھ روپے لوٹنے کی اطلاع

تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پُرمسرت اور پُربہار گھڑیاں دل کی گہرائیوں سے مبارک ہوں۔سرورِ کائنات، فخرِ ...
25/08/2026

تمام عالمِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کی پُرمسرت اور پُربہار گھڑیاں دل کی گہرائیوں سے مبارک ہوں۔
سرورِ کائنات، فخرِ موجودات حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت تمام جہانوں کے لیے رحمت اور ہدایت کا سرچشمہ ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے پیارے وطن پاکستان اور پوری دنیا میں امن، سلامتی، بھائی چارے اور خوشحالی کی فضا قائم فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)
دعا گو و خیر اندیش:
عرفان سایانی (Irfan Sayani)
سی ای او (CEO)، کراچی مارکیٹ پلیس (Karachi Market Place)

کے الیکٹرک کا 25 اگست کو مرمتی کام، کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، بعض علاقوں میں بن...
24/08/2026

کے الیکٹرک کا 25 اگست کو مرمتی کام، کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، بعض علاقوں میں بندش صبح 7 بجے سے شام 8 بجے تک جاری رہنے کا امکان ہے۔

24/08/2026

**ماڈل کالونی، ایئرپورٹ کے قریب ڈاؤ یونیورسٹی کی بس کے ڈرائیور پر مبینہ تشدد کیا گیا، جس کے بعد دونوں جانب کے طلبہ نے سڑک بلاک کر دی۔**

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گلبہار ندی میں دو مگرمچھ دیکھے گئے ہیں۔
23/08/2026

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ گلبہار ندی میں دو مگرمچھ دیکھے گئے ہیں۔

کے الیکٹرک کا 24 اگست کو مرمتی کام، کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، بعض علاقوں میں بن...
23/08/2026

کے الیکٹرک کا 24 اگست کو مرمتی کام، کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل رہے گی، بعض علاقوں میں بندش صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ہوگی۔

23/08/2026

تین ہٹی پل کا ایک اور منظر!

23/08/2026

جیل چورنگی فلائی اوور کےقریب موٹر سائیکل اسنیچر اور شہری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو زخمی 2 فرار

زخمی ملزم حمزہ کچھ دیر قبل شہری سے نئی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو ا تھا

جیل چورنگی فلائی اوور پر دوبارہ ایک اور شہری سے موٹر سائیکل چھین رہا تھا

شہری کی مزاحمت پر ملزم حمزہ اور اسکے ساتھیوں نے فائرنگ کی

شہری کی فائرنگ سے 1 ملزم زخمی ہوا ۔اور 2 فرار ہو گئے

Address

Alfred Street
Karachi

Telephone

+923352195936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Market Place posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi Market Place:

Shortcuts

Share