Akhtar Nawaz

Akhtar Nawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akhtar Nawaz, Business Center, Karachi.

29/01/2026

ویران گراؤنڈ سے خوبصورت پارک تک
لال قلعہ پارک ، عزیز آباد

ویران گراؤنڈ… جہاں کبھی ملبہ اور ویرانی تھی،
آج وہی جگہ بن چکی ہے ایک خوبصورت اور جدید عوامی پارک 🌿
لال قلعہ پارک، عزیز آباد
یہ پارک علاقہ مکینوں کے لیے تازہ ہوا، تفریح اور فیملی وقت کا نیا مرکز بن رہا ہے۔
جھولے، واک ٹریک، سبزہ اور روشنیوں سے سجا یہ پارک شہر میں مثبت تبدیلی کی ایک مثال ہے۔
👉 کیا آپ نے یہ تبدیلی دیکھی؟
👇 اپنی رائے کمنٹ میں دیں اور ویڈیو شیئر کریں۔











15/01/2026

THAR DESERT SAFARI
Culture • Security • Patriotism
A Memorable Border Journey

تھر ڈیزرٹ سفاری : بامقصد، معلوماتی، سرحد، سلامتی، حب الوطنی اور مہمان نوازی کا یادگار سفر

تھر ڈیزرٹ سفاری کے ذریعے ہم نے کراچی سے حیدرآباد، میرپورخاص، چھور کینٹ، پرچی چی ویری ریزورٹ تک کا سفر کیا۔ یہ سفر صرف راستوں کا نہیں بلکہ حب الوطنی، ثقافت اور قربانیوں کو قریب سے دیکھنے کا تجربہ تھا۔

یہ لمحے اس احساس کو مزید مضبوط کرتے ہیں کہ ہمارے محافظ سخت حالات میں بھی ملک کی سلامتی کے لیے ہر دم تیار رہتے ہیں۔
تھر کی ریت، سرحد کی خاموشی اور جوانوں کا حوصلہ، یہ سب مل کر ایک ناقابلِ فراموش یاد بن گئے۔

🇵🇰 پاکستان رینجرز کے جوانوں کو سلام۔
🚆 سندھ ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے زیر انتظام تھر ڈیزرٹ سفاری کا تاریخی، ثقافتی فروغ کے ساتھ اور دفاع کا حسین امتزاج۔







26/12/2025

مکلی قبرستان : جہاں 700 سالہ تاریخ خاموشی سے سو رہی ہے

سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں واقع
دنیا کے سب سے بڑے تاریخی قبرستانوں میں سے ایک مکلی قبرستان
صرف قبروں کا مجموعہ نہیں،
بلکہ تہذیبوں، سلطنتوں اور روحانیت کی ایک زندہ کتاب ہے۔
اس عظیم قبرستان میں
▪ سما دور
▪ ارغون دور
▪ ترکھان دور
▪ مغل دور
کے بادشاہوں، شہزادوں، گورنروں، سپہ سالاروں کے ساتھ
علما، صوفیاء اور بزرگ شخصیات مدفون ہیں۔
یہ ویڈیو
مکلی کی تاریخ، فنِ تعمیر،
اور اس کی تہذیبی عظمت کی ایک جھلک ہے۔
📌 تاریخ سے محبت کرنے والوں کے لیے
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں۔

14/12/2025

Lath Basti
309 Years of History And
Masterpiece Mosque

کراچی کی ساحلی پٹی پر واقع لٹھ بستی تین سو سالہ تاریخی علاقہ ہے، جہاں آج بھی ایک شاندار مساجد اپنی خاموش کہانی سنا رہی ہیں۔

اس ویڈیو میں میں آپ دیکھیں گے، صدیوں پرانی لٹھ بستی میں داؤد جَت مرحوم کی تعمیر کردہ مساجد کی فنِ تعمیر۔

اگر آپ کو تاریخ، ورثہ اور پاکستان کے ان دیکھے مقامات پسند ہیں تو ویڈیو کو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں۔

30/11/2025

پاکستان کا خوبصورت و منفرد انڈر پاس

نوجوانوں کے لیے حب الوطنی سے بھرپور راستہ

A Unique Underpass of Pakistan , Azaadi Underpass Lahore

لاہور کا آزادی انڈر پاس پاکستان کے ان چند مقامات میں شامل ہے جہاں سفر کرتے ہوئے آپ کو قومی ہیروز، تاریخ اور حب الوطنی ایک ساتھ نظر آتی ہے۔
یہ واقعی پاکستان کا منفرد انڈر پاس ہے۔
روشنیوں سے جگمگاتا، تاریخی شخصیات سے سجا اور نوجوانوں کے لیے رہنمائی کا خوبصورت ذریعہ۔

ویڈیو دیکھیں اور بتائیں۔!
کیا آپ کے شہر میں بھی ایسا انڈر پاس ہونا چاہیے؟ 🇵🇰

12/11/2025

نارتھ ناظم آباد، نصرت بھٹو کالونی کی خوفناک ٹینکی

The place once known for fear and mystery…
A water tank where, years ago, bodies were found.

میں پہنچا اسی مقام پر —
دیکھیے آج یہ جگہ کیسی لگتی ہے؟ کیا کچھ بدلا ہے؟

03/11/2025

کٹی پہاڑی : سرکنے لگی،

ماضی میں دہشت گردی کا گڑھ کہلانے والی یہ پہاڑی آج خاموش ضرور ہے،
مگر اب خاموشی کے پیچھے چھپا خطرہ — لینڈ سلائیڈنگ —
ہر روز گزرنے والوں کے لیے ایک نیا خوف بن گیا ہے۔
یہ پہاڑ کراچی کے ہزاروں لوگوں کی رہائش و روزگار اور گزرگاہ کے بیچ کھڑا ہے،
مگر اب خود خطرہ بن چکا ہے۔
کٹی پہاڑی کی چوٹی سے دیکھیے وہ منظر جہاں زمین کھسک رہی ہے
اور خاموشی کے نیچے ایک تباہی چھپی ہے۔
ہم کب جاگیں گے؟ 💔



Once known as the hub of terrorism, this hill now stands silent —
but behind that silence lies a new danger: landslides.
Every day, this hidden threat puts the lives of travelers and residents at risk.
Watch this eye-opening report revealing the real face of Karachi’s most dangerous hill.

23/10/2025

سندھ کے کلہوڑا بادشاہ کی دردناک کہانی !
چاچا نے بھتیجے کو کیوں قتل کیا ؟

سرفراز کلہوڑا — سندھ کے آخری کلہوڑا بادشاہ، جنہیں اپنے ہی خاندان نے محلاتی سازش میں شہید کیا۔
میں نے ان کے مزار کا وزٹ کیا، اور ان کی ساتویں نسل کے شہزادے سے ملاقات کی۔
یہ ویڈیو آپ کو سندھ کی گمشدہ تاریخ، بادشاہت کے زوال اور خاندانی سازشوں کی حقیقت سے روشناس کرائے گی۔

👑 Who was Sarfraz Kalhoro?
The last Kalhoro ruler of Sindh — betrayed within his palace.
Watch till the end to explore Sindh’s royal legacy and forgotten history.

16/10/2025

حیران کن محلہ ! جہاں لوگ قبروں پر رہتے ہیں

08/10/2025

The Hidden Mystery of Chaukhandi Cemetery That Shocked Me!

چوکنڈی قبرستان کا پراسرار راز آخر کیا ہے؟

03/10/2025

Rehri Goth – Karachi’s ancient coastal village |
Where fishermen’s hard work meets the timeless sea.

کراچی کی ماہی گیر بستی ریڑھی گوٹھ ۔
ایک جھلک پرانی روایتوں اور اصل زندگی کی۔

#کراچی

Address

Karachi

Telephone

+923340001593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhtar Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share