Beauty Consultant

Beauty Consultant Peace be unto you! I am a beauty consultant.

26/09/2023

Fairness face wash ✨

honest feedback about the glow essential range
26/09/2023

honest feedback about the glow essential range

GLOW ESSENTIAL FACE WASHیہ فیس واش گردوغبار اور میک اپ کو صاف کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہےیہ اسکن کو تروتازہ کرتا ہے مؤ...
26/09/2023

GLOW ESSENTIAL FACE WASH

یہ فیس واش گردوغبار اور میک اپ کو صاف کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے

یہ اسکن کو تروتازہ کرتا ہے مؤثر طریقے سے روزانہ کے میل کچیل کو صاف کرتا ہے

اس میں شامل ہے وٹامن B3 جو اسکن کی رنگت اور اینٹی آکسیڈنٹ وٹامن E کو برابر کرنے میں مدد کرتا ہے

الکحل اور پیرا بین فری ہے

ٹرپل ایکشن فارمولے کے ساتھ ڈیزائن کیا گیا یہ فیس واش ڈرمیٹولوجیکل ٹیسٹڈ ہے

اس میں شامل وٹامن E اور گلیسرین اسکن کو نہایت ہی نرم بناتی ہے

ایک ڈراپ بنائے ہہت سارے جھاگ اور مذیدار خوشبو

السلام وعلیکم! میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔آج سے میں آپ سب کو بلکل فری ر...
19/09/2023

السلام وعلیکم!
میں ایک بیوٹی کنسلٹنٹ ہوں۔
مجھے سکن اور ہیئر کے مختلف مسائل کے حل معلوم ہیں۔۔
آج سے میں آپ سب کو بلکل فری رہنمائ دوں گی ان شاء االلہ ۔۔آپکو اگر کسی بھی قسم کا سکن یا ہیئر کا مسئلہ ہے جیسے کہ چھائیاں ،دانے کھلے مسام تو آپ مجھ سے فری میں کنسلٹ کر سکتے ہیں۔میرے ساتھ کنیکٹ میں رہیں ۔ ان شاء االلہ میں روزآنہ کِسی نہ کسی issue پر اپنے اسٹیٹس پر رہنمائ دیتی رہوں گی۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share