سہ دہ مینی خبری

سہ دہ مینی خبری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سہ دہ مینی خبری, Business service, Karachi.

نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں.
19/12/2023

نسلیں آپکی نصیحتوں سے نہیں، آپکے اعمال سے سیکھتی ہیں.

*وَاِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ*  *اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ- >💙🌼*
11/10/2023

*وَاِلٰی رَبِّکَ فَارۡغَبۡ*

*اور اپنے پروردگار ہی سے دل لگاؤ- >💙🌼*

*_صراطِ مستقیم ❤🌴_*  *‏اگر زندگی میــــں کسی کو اپنے کندھے کا سہارا نہ دے سکیں تو اِسے اپنے لفظوں کا سہارا دے دیں  ٹوٹے ...
25/09/2023

*_صراطِ مستقیم ❤🌴_* *‏اگر زندگی میــــں کسی کو اپنے کندھے کا سہارا نہ دے سکیں تو اِسے اپنے لفظوں کا سہارا دے دیں ٹوٹے ہوئے ہارے ہوئے اور کسی کے حق میــــں بےبس لوگ اکثر لفظوں کے سہارے بھی سنبھل جایا کرتے ہیــــــــں ... باقی تو اللّٰہ پاک سے بڑی جوڑنے والی اور یکجا کرنے والی ذات کسی کی نہیــــں ہے 🎀🥀*

🐬🌸💥✨🌚جاہل اِنسان کو دٙلیل دینا اپنے آپ کو ذٙلیل کرنے کے برابر ہے“🌸
25/09/2023

🐬🌸💥✨🌚

جاہل اِنسان کو دٙلیل دینا اپنے آپ کو ذٙلیل کرنے کے برابر ہے“🌸

اور کِتنا احترام کریں آپ کا.!!آپ کو دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی!!____🤷🏻‍♂️😊🥀
11/09/2023

اور کِتنا احترام کریں آپ کا.!!
آپ کو دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی!!
____🤷🏻‍♂️😊🥀

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤*_______🌸❤️*
11/09/2023

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢

وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤

*_______🌸❤️*

آج پھر چھین لیا تیری یاد نے ہوش و حواسفنا ھو جائیں گے اگر یہ ہی سلسلہ رہا تو
11/09/2023

آج پھر چھین لیا تیری یاد نے ہوش و حواس

فنا ھو جائیں گے اگر یہ ہی سلسلہ رہا تو

آرزو مجھ سے الجھتی ہے زلیخا کی طرحمیں جو یوسف ہوں تو بازار میں لایا جاؤںیاد آؤں گا تجھے زہن کی ہر منزل پرحرفِ سادہ تو نہ...
11/09/2023

آرزو مجھ سے الجھتی ہے زلیخا کی طرح
میں جو یوسف ہوں تو بازار میں لایا جاؤں

یاد آؤں گا تجھے زہن کی ہر منزل پر
حرفِ سادہ تو نہیں ہوں کہ بھلایا جاؤں

چلو تُمہیں اُس نگر لے چلوں...!!جہاں پُھول کِھلتے ہیں، جہاں جُگنو بستے ہیں، جہاں تِتلیاں رنگ بھرتی ہیں، جہاں مُحبت ہی مُح...
11/09/2023

چلو تُمہیں اُس نگر لے چلوں...!!

جہاں پُھول کِھلتے ہیں، جہاں جُگنو بستے ہیں، جہاں تِتلیاں رنگ بھرتی ہیں، جہاں مُحبت ہی مُحبت مِلتی ہے♥️

*جتنے ممبرز۔  ری ایکٹ   نہیں کرتے اج ان کی کلاس ہے ان کو سکھایا جائے گا کہ کیسے ری ایکٹ کرنا ہے تو ماشاءاللہ جلدی جلدی ک...
11/09/2023

*جتنے ممبرز۔ ری ایکٹ نہیں کرتے اج ان کی کلاس ہے ان کو سکھایا جائے گا کہ کیسے ری ایکٹ کرنا ہے تو ماشاءاللہ جلدی جلدی کلاس میں ا جائیے 😂😂😂*

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سہ دہ مینی خبری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share