Business info

Business info ہم خرید فروخت میں سہولت پیدا کرنے چاہتے

03150012389
18/10/2024

03150012389

18/10/2024
تمام پوسٹس کو نیک نیتی کی بنیاد پر شیئر کیا جاتا ہے ۔لین دین خرید وفروخت کرتے ہوئے تمام حفاظتی انتظامات اقدامات احتیاطی ...
31/03/2024

تمام پوسٹس کو نیک نیتی کی بنیاد پر شیئر کیا جاتا ہے ۔لین دین خرید وفروخت کرتے ہوئے تمام حفاظتی انتظامات اقدامات احتیاطی تدابیر اختیار کی جائے ۔۔۔یہ آپ کی ذمے داری پیج ایڈمن اس سے بری الزمہ ہوگا ۔شکریہ ۔
نعمت اللہ

21/03/2024

کندھ کوٹ کے قریب ڈاکوؤں کے علاقے میں واقع اسکول جانے والے پرائمری ٹیچر کو شہید کردیا گیا۔

اللہ رکھیو نندوانی کچےکے ڈاکوؤں کے خطرے کے باوجود بچوں کو پڑھانےکے لیے اسکول پہنچتے تھے۔ اللہ رکھیو نندوانی گوٹھ نصراللہ بجارانی میں واقع پرائمری اسکول میں موٹر سائیکل پر اپنی بندوق لےکر جاتے تھے۔

08/12/2023

یہ پلٹی ہوئ گاڑی نہی یہ اس شہر کے نظام کا جنازہ ہے اور اس جنازے کی وجہ تصویر میں موجود نوجوان مرتضیٰ کا پڑھا جانے والا جنازہ ہے, گزشتہ رات مرتضیٰ اور اسکے بھائ گاڑی میں جا رہے تھے تو ڈکیت پیچھے پڑ گئے کافی دور جانے کے بعد جب مرتضیٰ اور اسکا بھائ ہاتھ نہی آئے تو گولی چلا دی جو سیدھا ڈرائیونگ سیٹ پر موجود مرتضیٰ کے لگی جس سے وہ اسی وقت اس دنیا کو خیر آباد کہہ گیا جب چھوٹے بھائ نے بڑے بھائ کی جان بچانے کے لیے گاڑی چلائی تو گاڑی جلد بازی میں پلٹ گئ پروردگار سے دعا ہے کے مرتضیٰ گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس شہر پر اپنا کرم کرے ۔

05/12/2023

Follow the Najeeb Store channel on WhatsApp:

House for saleI bethak 3 rooms with attached bathrooms 2 common bathrooms Fully furnishedMarblee and tiles.new flex wall...
28/11/2023

House for sale
I bethak
3 rooms with attached bathrooms
2 common bathrooms
Fully furnished
Marblee and tiles.new flex wall pepar
Ac DC wiring
Area .75 yeards
Wide street
West open
Inner outer net and clean
Electricity Gass
Develop area
Transport...x23.Bilal coch.New Afridi .N5.G17.Mashriq .N4.
Near 10 no market .puma petrol pump
Peaceful street
24 hour shop and milk
Address.amazye mohla haryana colony street 2 sector 10 orangi town.
Demand 65 lakh rupees
مکان برائے فروخت ۔
تین کمرے اٹیج باتھ اور بیٹھک اٹیج باتھ روم۔
کشادہ گلی ۔ٹائل ماربل وال پیپر صاف ستھرا بہترین ہوا دار بنا ہوں ۔
65 لاکھ روپے ڈیمانڈ
امازئی محلہ ہریانہ کالونی اورنگی ٹاؤن دس نمبر کراچی ۔
رابطہ ۔03150012389

28/11/2023

سندھ میں پولیس ہر 50 کلومیٹر بعد رشوت مانگتی ہے، کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سوشل میڈیا پر شکایت کردی۔

ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر آپ انہیں رشوت دے دیتے ہیں تو 50 کلومیٹر کے بعد پھر وہ آپ کو روکیں گے اور پھر پیسے مانگیں گے۔ آپ کو بغیر کسی وجہ کے پولیس اسٹیشن لے جانے کی دھمکی دیتی ہے، صہیب مقصود نے کہا کہ سندھ پولیس میں کرپشن عروج پر ہے۔

26/07/2023

03482781847

Address

Karachi

Telephone

+923482781847

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business info posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share