Maham marriage

Maham marriage We are providing marriage consulting services

17/10/2022

تم نہ زرا لائٹ کلرز پہنا کرو۔۔۔یہ اس سفید رنگ میں تم مزید سانولی لگتی ہو۔۔۔اررےے اررےے برا نہیں ماننا میں نے تمہارے لیے ہی تو کہا ہے تمہارے فائدے کے لیے دیکھو دل پر مت لینا۔۔۔
تم فلیٹ شوز اور کھسے نہیں پہنا کروں زرا ہیل ویل پہنا کرو۔۔۔پہلے ہی تمہاری ہائٹ۔۔۔
تم ہیلز نہیں پہنا کرو پہلے ہی لمبی ہو اتنی ہیلز پہن کر تو کھمبا لگتی ہو۔۔۔
تمہاری بیٹی کی عمر نکلتی جارہی ہے 26 کی ہونے کو ہے اور ابھی تک کوئی رشتہ وشتہ نہیں کیا چچچچ میں تو کہتی ہوں جب 18 کی ہو تبھی سے رشتہ دیکھنا شروع کر دینا چائیے خیر میں چلتی ہوں۔۔۔
اررےے عمر ہی کیا تھی تمہاری بچی کی18 ہی کی تو تھی اتنی جلدی بیاہ دیا ضرور کوئی نہ کوئی بات ہوئی ہو گی۔۔
اتنا مت پڑھاؤ اسے پڑھ لکھ کر کچھ بن گئی تو سر چڑھ جائے گی تمیز لحاظ بھول جائے گی بڑوں کا۔۔۔
ارےے صرف میٹرک کیا ہے نہیں مجھے تو پڑھی لکھی بہو چاہیے بھئی۔۔کسی ان پڑھ جاہل کو تھوڑی نہ بناؤں گی اپنی بہو۔۔۔
اس کو دیکھا اتنا کھلا عبایا پہنتی ہے اور ابھی سے اتنا پردہ شروع کردیا دور سے دیکھو تو پتہ ہی نہیں لگتا کہ کوئی لڑکی چلی آرہی ہے عورت لگتی ہے پوری۔۔۔پردہ کر کہ اپنی عمر سے بڑی لگتی ہے۔۔
اررےے توبہ توبہ اس کی بیٹی تو جینز پہنتی ہے حیا نامی چیز نہیں ہے اس میں تو۔۔۔
کنواری لڑکی کا گائینا کالوجسٹ کے پاس کیا کام بھلا توبہ توبہ۔۔
لڑکی گوری ہو تیکھے نقوش کی حامل ہو قد ایسا ہو۔۔۔نہیں نہیں اتنا لمبا نہ ہو کہ کھمبا لگے۔۔اچھا پھر چھوٹا ہو؟ نہیں نہیں بہو چاہیے بونی تھوڑی۔۔۔لمبی زلفیں ہوں۔۔

یہی ہیں نہ آج کل کے جاہل لوگوں کے ذہنوں میں خوبصورتی کا نقشہ؟ جب پیدا کرنے والا فرماتا ہے

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
“We have created man in the best composition.” (The holy Quran 95:4)

ہر کسی کو اپنی سوچ کے مطابق جج کرنا بند کریں خدارا۔۔۔یہ سب میں نے دیکھا ہے ہر دوسرے گھر میں ہوتے ہوئے۔۔۔بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں۔۔

مناظر تو سبھی خوبصورت ہوتے ہیں دیکھنے والی آنکھ اس کے خوبصورت یا بدصورت ہونے کا تعین اپنی سوچ کے مطابق کرتی ہے۔۔۔اپنی نظروں کو اس قدر خوبصورت،دل کو اس قدر شفاف اور سوچ کو اس قدر مثبت کر لیں کہ دکھنے والا ہر منظر آپکو خوبصورت لگے💙🕊

14/10/2022

Dont wait for perfect Match... Do compromise for your life

ALHAMDULILLAH every type of proposal is available in the 👑Maham marraige consultant 👑We will provide you with proposals ...
12/10/2022

ALHAMDULILLAH every type of proposal is available in the 👑Maham marraige consultant 👑
We will provide you with proposals according to your requirements. INSHALLAH, you will feel 100% satisfied with our customer service.
Maham Marriage bureau....

Bless the dealing before us the family beside us the relation between us

WHAT YOU ARE WAITING FOR!!!!

we have educated and Sophisticated families proposals (Rishtay) for Girls and Boys.

We are offering (best match of your desire)
Any cast any Maslak

Doctors, Engineer's, IT Engineers, Masters, Graduates, BBA, CA, and ACCA are available working in different companies and running their own businesses.
serious families contact with me
Contact me for more details
03313274778

12/10/2022

Hurry up

17/09/2022


11/09/2022

کچھ دن پہلے اک فیملی لڑکی کو دیکھنے آئی ۔۔ لڑکی ماشااللہ پیاری ہے اور ماسٹر کیا ہوا ہے۔۔چائے دینے کے بعد لڑکی روم میں چلی گئی۔
کچھ تعریفوں کے بعد بات پکی ہونے لگی تو سوال جہیز کا آگیا ۔ لڑکے کی ماں نے کہا کے ہمارے خاندان میں یہ رواج ہے کہ 15 تولہ سونا 10 مرلے کا پلاٹ اور فلاں فلاں سامان فرنیچر ہوتا اور ساتھ بیٹھا بیٹا چائے کے سپ لیتا رہا۔۔ کچھ دیر پہلے جہاں لڑکی کی بات اور ہنسی مزاق ہو رہا تھا اب وہاں سناٹا تھا۔۔۔
آخر کار جواب نا ہو گیا۔ لڑکی ڈر کے مارے کمرے سے نا نکل رہی تھی۔ آخر برتن اٹھانے کے لیے آئی تو غیرت مند (پڑھا لکھا بےروزگار )بھائی بولا " جتنا اس کو پڑھانے پر پیسا لگایا اس سے اچھا تھا جہیز بنا لیتے۔۔ پھر غصہ سے بہن کی طرف مخاطب ہوا کہ اتنا باپ نے پڑھایا ہے کوئی اچھی جاب کر اور جہیز بنا۔۔. وہاں بیٹھا باپ خاموش تھا اور ماں آنسو بہا رہی تھی۔۔۔۔
میں اکثر جو لکھتی ہوں کہانی نہیں حقیقت لکھتی ہوں۔۔
باقی اگر جہیز کی پوسٹ کردو تو ہر مرد یہاں "جہیز لعنت ہے" کہنے لگتا ہے اور حقیقت میں خاموش بیٹھے چائے پیتے ہیں..... 😢😢😢😢😢

11/09/2022
Kis kis ko krni hai???شادی شادی شادی شادی  شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی  شادی شادی  شادی شادی شادی شادی شادی ...
11/09/2022

Kis kis ko krni hai???
شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی
شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی شادی

07/09/2022

کراچی لاہور اسلام آباد پورےپاکستان اور بیرون ملک سے اچھے رشتون کے لے رابطہ کرین
Special discount offer
0331 3274778

Address

Nazimabad
Karachi

Telephone

+923313274778

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maham marriage posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maham marriage:

Share