05/12/2022
حبیب اسکول کا نام کراچی کے چند بہترین لڑکوں کے اسکول میں ہوتا تھا سن اسی کی دہائی میں . میں حبیب اسکول سے نہیں پڑھا . لیکن مجھے اپنے اسکول کر دور اس کو دیکھ کر یاد آگئے
صبح کی اسمبلی میں جمع ہو کر پڑھنا ایک ساتھ اور شرارتیں کرنا ، اسکول کی کینٹین سے چیز لے کر کھانا ، اپنا کھانا دوستوں کے ساتھ کھانا