Citypulse

Citypulse Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Citypulse, Wholesale & Supply Store, Karachi.

آواز
کیا آپ کے علاقے میں کوئی مسئلہ ہے؟
پانی نہیں آ رہا؟ سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں؟ یا کوئی اہم خبر جو سب کو پتہ ہونی چاہیے
تو دیر کس بات کی
جُڑ جائیں ہمارے پیج کے ساتھ
جہاں آواز اُٹھتی ہے آپ کے محلے، آپ کے مسئلے کی!
اپنی علاقے کی خبریں
whatsapp
03012235625 املی چھٹکارہ
بیسٹ کوالٹی
مرد حضرات
خواتین
بچے
بچپن کی یادیں تازہ کریں
سب کھا سکتے ہیں ہاضمہ کے لیے بہت ہی بہترین ہے کھانے کے بعد دو چمچ خال

ی کھانا هاضم اس سے کوئی گلا خراب نہیں ہوگا اور اس میں تین ٹیسٹ ہیں پہلا چٹ پٹا دوسرا کھٹاس تیسرا مٹھاس
خواتین کٹاس کے بارے میں بہت اچھی طرح سمجھ دار ہیں
کانٹیکٹ نمبر کال یا واٹس اپ کر سکتے ہیں پورے پاکستان سے آن لائن ہوم ڈیلیوری
03012235625

08/01/2026

کیماڑی میں پارکنگ مافیا کی بدمعاشی
پابندی کے باوجود موٹر سائیکل فٹ پاتھ پر کھڑی کرنے کی فیس غیر قانونی طور پر 100 روپے وصول کی جا رہی ہے

پولیس اور انتظامیہ کی مجرمانہ خاموشی

07/01/2026
04/01/2026

سندھ کے 1018 ارب روپے کے ترقیاتی بجٹ میں کراچی کا حق 400 ارب بنتا ہے اور پانی کے منصوبے کے فور کے لیے صرف 35 یا 40 ارب درکار

02/01/2026

عوام 2025 میں بھی گندگی میں زندگی گزارتی رہی، اور آج 2026 کا پہلا دن ہے، یکم جنوری—مگر حالات جوں کے توں ہیں۔
نیا سال آ چکا ہے، مگر گلیاں اب بھی کچرے سے بھری ہوئی ہیں، سڑکیں ٹوٹی ہوئی ہیں اور بدبو عوام کی روزمرہ زندگی کا حصہ بنی ہوئی ہے۔
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کو چاہیے تھا کہ نئے سال کے آغاز سے پہلے پورے علاقے میں مکمل صفائی آپریشن کیا جاتا، مگر ایسا ہوتا ہوا کہیں نظر نہیں آتا۔
سوال یہ ہے کہ
اگر یکم جنوری کو بھی عوام گندگی میں ہے، تو پھر بہتری کب آئے گی؟
کیا نیا سال بھی پرانے وعدوں اور ناکام نظام کی نذر ہو جائے گا؟
یہ صرف غفلت نہیں، بلکہ شہریوں کے بنیادی حقوق سے کھلا مذاق ہے۔
Sindh Police Aga Khan Higher Secondary School Karimabad (Original Group) Dmc Korangi Karachi Aga khan hospital karachi Aga Khan Foundation Aga Khan Hospital And University Karachi Raymond Yip Nushrratt Bharuccha Karachiyouth Jwp G Nalli Biryani Liaqatabad

27/12/2025

کراچی میں منشیات کا کھلا راج، قانون بے بس تماشائی
کراچی شہر میں منشیات کے عادی افراد کھلے عام بلیڈ اور نیف بلیڈ سے اپنے ہی گلے پر زخم لگا کر دوسروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں واضح دیکھا اور سنا جا سکتا ہے کہ ایک نشئی دوسرے نشئی کو خوفزدہ کرنے کے لیے کہہ رہا ہے:
“اگر تم میرے قریب آئے تو میں خود کو بھی مار دوں گا اور تمہیں بھی۔”
قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے یہ نشئی کھلی دھمکیاں دے رہے ہیں، مگر افسوسناک طور پر کوئی مؤثر کارروائی نظر نہیں آتی۔ کراچی ہی نہیں، پورے پاکستان میں منشیات ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے، جو ہماری نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے۔
ویڈیو میں واضح ہے کہ کس طرح ایک نشئی خود کو زخمی کر کے خوف پھیلا رہا ہے، ہاتھ میں بلیڈ ہے، زبان پر قتل کی دھمکیاں ہیں، اور ریاستی رٹ کہیں دکھائی نہیں دیتی۔
سوال یہ ہے:
کیا کراچی کا شہری اب خود کو غیر محفوظ سمجھے؟
کیا قانون صرف خاموش تماشائی بن چکا ہے؟
🚨 حکامِ بالا سے فوری نوٹس اور سخت کارروائی کا مطالبہ 🚨

26/12/2025

فیڈرل بی ایریا دستگیر بلاگ 15 ریلوے کالونی المدنی مسجد کے سامنے مین ہول ڈ*** غائب
جب کوئی جانی نقصان ہوگا پھر ہماری حکومت کو ہوش اتا ہے پھر ادارے حرکت میں اتے ہیں

Address

Karachi

Telephone

03012235625

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Citypulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Citypulse:

Share