07/12/2025
مارکیٹ میں اپنی قیمت کیسے بڑھائیں؟ پیسہ کمانے کا فن سیکھیے
Business Guide in Urdu
_______________________________
دنیا آپ کو آپ کی اصل قیمت نہیں دیتی…
دنیا آپ کو وہ قیمت دیتی ہے جو آپ خود اپنے لیے طے کرتے ہیں۔
قیمت بڑھتی ہے skills سے، communication سے، تجربے سے، اور results سے۔
جو انسان market میں اپنی value بڑھا لیتا ہے، اس کی قیمت ہمیشہ اوپر جاتی ہے۔
مارکیٹ میں قیمت بڑھانے کے لیے 3 چیزیں ضروری ہیں:
1—اپنی صلاحیت بہتر کریں
2—اپنی presentation بہتر کریں
3—اپنے نتائج مضبوط کریں
دنیا ان لوگوں کو زیادہ دیتی ہے جو اسے زیادہ فائدہ پہنچاتے ہیں۔
یہ اصول کبھی نہیں بدلتا۔