SH COOL

SH COOL Karachi sh CooL hasoo center

07/07/2026
07/07/2026

Hongsen . charging hose . .

19/05/2026
19/05/2026

مسجد الحرام میں بیت اللہ شریف کی مرمت اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، جبکہ غلافِ کعبہ کو تین میٹر بلند کر کے چاروں اطراف سفید کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیت اللہ شریف کی متعدد تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن کو دیکھ کر روحانیت اور ایمان تازہ ہوجاتا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل مزید نئی تصاویر میں خانہ کعبہ کی مقدس دیواروں کا دلکش اور دیدہ زیب منظر نے دیکھنے والوں کا اپنے سحر میں مبتلا کردیا ہے۔

دوسری جانب حرمین شریفین انتظامیہ کے مطابق بیت اللہ شریف کی اندرونی و بیرونی دیواروں کی مرمت کا عمل گزشتہ ہفتے شروع ہوا تھا، جسے مجموعی طور پر 47 گھنٹوں میں مکمل کیا گیا۔ اس عمل میں مقامِ ابراہیم کی خوبصورتی اور دیکھ بھال بھی شامل رہی۔

19/05/2026
19/05/2026

👇

---

❄️ ایئر کنڈیشن کے تمام سائز ہول سیل ریٹس پر دستیاب ہیں۔
📏 سائز کا کوئی مسئلہ نہیں، تمام A.C / D.C انورٹر، واشنگ مشین، فل اور آٹومیٹک مشین کے کور آرڈر پر سائز کے مطابق گارنٹی کے ساتھ تیار کیے جاتے ہیں۔
🧵 بہترین کپڑا اور معیاری کام — صرف SH COOL پر۔

📞 رابطہ کریں:
0333-2188637
0333-2318744

-

Address

Karachi
90

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SH COOL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share