Dunya News AJK

Dunya News AJK We believe on Quality not on Quantity. For us the satisfaction level of our valuable customers is our Quality.

راٹھور کا سیاسی شارٹ کٹ، بینک آف اے جے کے کی صدارت بھی قانون کی بلی چڑھانے کا بندوبست وزیراعظم فیصل راٹھور نے قوانین اور...
27/02/2026

راٹھور کا سیاسی شارٹ کٹ، بینک آف اے جے کے کی صدارت بھی قانون کی بلی چڑھانے کا بندوبست

وزیراعظم فیصل راٹھور نے قوانین اور State Bank of Pakistan کے قواعد روندتے ہوئے اپنے ہی حلقے حویلی کہوٹہ کے متنازعہ و جونئیر فرد کو بنک آف آزاد جموں و کشمیر کا صدر فائنل کر دیا۔ محمد ایوب خان کی تعیناتی کیلئے سمری بھی خود بنوا کر منگوالی۔ یوں شیڈولڈ بنک کا درجہ حاصل کرنے کا خواب ایک بار پھر غیر معینہ مدت تک مؤخر ہو گیا۔
(راجہ رضوان ایڈووکیٹ)

21/11/2025

پیپلز پارٹی کی نئی حکومت تقسیم، وزارتوں پر جنگ،چند وزراء کا چارج لینے سے انکار

تازہ ترین  انوار سرکار ٹیک آف کرنے سے قبل ہی اپنے بوجھ تلے دب چکی۔ وزیراعظم انوار الحق کی غیر جمہوری و غیر پارلیمانی اپن...
15/07/2023

تازہ ترین
انوار سرکار ٹیک آف کرنے سے قبل ہی اپنے بوجھ تلے دب چکی۔ وزیراعظم انوار الحق کی غیر جمہوری و غیر پارلیمانی اپنائی گئی پالیسیوں کے خلاف 22 سے زائد پی ٹی آئی کے منحرف اراکین نے مشاورت کے بعد بغاوت کا عندیہ دے دیا۔ دو درحن اراکین نے نئے قائد ایوان کے نام پر اتفاق اور دیگر جماعتوں سے تعاون لینے کیلئے مشاورت تیز کر دی۔ دوسری جانب پی پی پی کی قیادت نے اپنے ممبران اسمبلی کےدباو پر حکومت سے علیحدگی پر حتمی مشاورت بھی شروع کر رکھی ہے۔ انوار الحق حکومت کیلئے اگلے چند دن خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔

23/09/2022

آج دن کے وقت مظفرآباد میں چوہدری لطیف اکبر کے قریبی ساتھی چوہدری پرویزنےایک ریلی میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان کے خلاف نازیبہ نعرے لگائے تو پی ٹی آئی یوتھ مظفرآبادکےسینئررہنماءسدھیر مغل نے چوہدری پرویز پر تھپڑوں کی برسات کر دی۔ سدھیر مغل پی ٹی آئی یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر مینا خان کے دست راست ہیں اورپی ٹی آئی کارکنان کاموقف ہےکہ اگر وزیراعظم اور صدر پی ٹی آئی کے خلاف کسی نے بھی نا مناسب الفاظ استعمال کیے تو اس کا ایسا ہی حال کیا جائے گا۔

ڈسکہ سے فون آیا، پی ٹی آئی نہیں رہی۔۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون
11/04/2021

ڈسکہ سے فون آیا، پی ٹی آئی نہیں رہی۔۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

Address

Karachi

Telephone

03009144634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dunya News AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share