15/06/2026
*⛺ 𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 𝑺𝒖𝒎𝒎𝒆𝒓 𝑪𝒂𝒎𝒑*
A Journey of Learning, Training & Character Building
گرمیوں کی تعطیلات کو قیمتی بنائیں!
گھر بیٹھے آن لائن تعلیم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں، یہ تمام علمی، فکری اور تربیتی کورسز خواتین اور بچیوں (بنات) کے لئے نہایت مفید ہیں۔
چلچلاتی دھوپ، آمد و رفت کی مشقت، ٹریفک کے ہنگامے، شدید گرمی اور سفری اخراجات سے بچتے ہوئے اپنے گھر کے پُرسکون اور ٹھنڈے ماحول میں، اپنی سہولت اور مناسب وقت کے مطابق ان کورسز سے استفادہ کریں۔
یہ تعطیلات صرف آرام میں نہیں، بلکہ علم، عمل اور شخصیت سازی میں بھی گزریں، اپنے وقت کو قیمتی بنائیں اور علم کے اس سفر کا حصہ بنیں۔ 🌷📚✨
*🌧️ شعارنا : کُن مِفتـَــاحاً للخَیــــرِ*
*🤲 دُعاؤُنا : دُمتُم بهِدَايةٍ و عَافِيـةٍ*
*🌎 𝑹𝒂𝒚𝒚𝒂𝒏 𝑮𝒍𝒐𝒃𝒂𝒍 𝑨𝒄𝒂𝒅𝒆𝒎𝒊𝒂 (𝑵𝒆𝒕𝒘𝒐𝒓𝒌)*
𝑨 𝑯𝒖𝒃 𝒐𝒇 𝑷𝒓𝒐𝒑𝒉𝒆𝒕𝒊𝒄 𝑲𝒏𝒐𝒘𝒍𝒆𝒅𝒈𝒆 & 𝑻𝒉𝒐𝒖𝒈𝒉𝒕