M.AYAN QADRI

M.AYAN QADRI This is page.leving

17/10/2024

کون . رکھے گا ہمیں یاد اس دور خود غرضی میں حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا یاد نہیں
علامہ محمد اقبال

😍😍😍😍😍😍
16/09/2024

😍😍😍😍😍😍

*امیر اہل سنت کی طبیعت*رات خصوصی مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت ویل چیئر پر تشریف لائے، جس پر کئی آنکھیں اشکبار ہوگئیں۔ 😭😭...
11/09/2024

*امیر اہل سنت کی طبیعت*

رات خصوصی مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت ویل چیئر پر تشریف لائے، جس پر کئی آنکھیں اشکبار ہوگئیں۔ 😭😭 آپ فرما رہے تھے کہ ابھی بھی آنے کی ہمت نہ تھی، بڑی مشکل سے آیا ہوں۔ رات بھی مدنی مذاکرے میں بیٹھ نہ سکا، دوران مدنی مذاکرہ جانا پڑا۔ 😭

ایک اسلامی بھائی نے امیر اہل سنت سے سوال کیا کہ وہ آپ سے ملاقات کے لیے پنجاب سے آئے ہیں۔ آپ نے فرمایا: "اپنی تکلیفوں کا بار بار بتانا اچھا نہیں لگتا۔ دعا کرو مدینے میں ایمان و عافیت کی موت نصیب ہو، میرے ساتھ خیر کا معاملہ ہو۔ میری زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔"😭

طبیعت ساتھ نہیں دے رہی، چلنا بہت مشکل ہوتا جا رہا ہے، اٹھنا اور بیٹھنا بھی آزمائش بن گیا ہے، مگر میں مایوس نہیں ہوں۔ 😭😭😭😭

پیارے اسلامی بھائیو، مرشد کی کیفیت اور ان جملوں کو سن کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔ 😭😭 ان کے صدقے میں ہمیں سب کچھ ملا، اور اب یہ فرما رہے ہیں کہ میری زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں۔ 😭😭😭

جب تک بکے نہ تھے کوئی پوچھتا نہ تھا، تم نے خرید کے عطار ہمیں انمول کر دیا ہے۔

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
14/08/2024

🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

18/03/2023

Presented 3 March shaadi Khana Abadi Mehfil Zikr_e_Naat ﷺ or Dulha Bhai Hasan Qazi
Bahut Khoob Hajri Hafiz Atif Alam Hafiz Atif Alam ReB-e-Kaba Ye Mohabbatein Salamat Rakhe Ameen

18/03/2023

غلام النبی یو حشر میں پہچان جائیں گے
کہ ہوگا ان کے لب پے یہ نعرہ یا رسول اللہ

18/03/2023

یار گار کے جیسا کوئی نہیں
وللہ کوئی نہیں
#ابوبکرؓ__صدیق

تیرے ادا پہلے میں اپنی جان وار دوں تجھے دیکھو میرا ایمان تازہ ہوتا ہے 💕              جزاک اللہ
18/03/2023

تیرے ادا پہلے میں اپنی جان وار دوں
تجھے دیکھو میرا ایمان تازہ ہوتا ہے 💕
جزاک اللہ

Ap sab ko bohut bohut mubarak hu attariyo ki EId allah mary murshid ko salamet rak ameen
27/04/2022

Ap sab ko bohut bohut mubarak hu attariyo ki EId allah mary murshid ko salamet rak ameen

27/04/2022

Allhumdullah

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.AYAN QADRI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share