Bizplus

Bizplus Bizplus is a mega achievement to assemble under one umbrella the important and frequently needed services concerning commerce and trade. The foundation of

One Stop For All of Ur Business ...

Premium Export Quality Sindhri Mango Available at Your Door Step.750 per Gift Box (net weight 05 KG)1199 per Petti (net ...
03/06/2020

Premium Export Quality Sindhri Mango Available at Your Door Step.
750 per Gift Box (net weight 05 KG)
1199 per Petti (net weight 10 KG)

Alhamdu Lillah 🤲Today the easypaisa has become merchant.
08/11/2018

Alhamdu Lillah 🤲
Today the easypaisa has become merchant.

Bizplus Annual Party 2017 at MELA Restaurant (Ronaq Mela)Thanks Asad Baig Advocate.
09/01/2017

Bizplus Annual Party 2017 at MELA Restaurant (Ronaq Mela)
Thanks Asad Baig Advocate.

6th September Defense Day.
05/09/2016

6th September Defense Day.

   Order Here And Enjoy.
09/03/2016

Order Here And Enjoy.

Evo Wingle Absolutely Free with Unlimited Internet only on Rs: 1500 Please Call Now : 0347-2358994,    0333-3355389
05/03/2016

Evo Wingle Absolutely Free with Unlimited Internet only on Rs: 1500 Please Call Now : 0347-2358994, 0333-3355389

چین میں وائی فائی سے مزین کوڑا دانچین کے جنوب مغربی شہر چینگدو میں ایسے کوڑا دان متعارف کروائے جا رہے ہیں جن میں وائی فا...
16/10/2015

چین میں وائی فائی سے مزین کوڑا دان

چین کے جنوب مغربی شہر چینگدو میں ایسے کوڑا دان متعارف کروائے جا رہے ہیں جن میں وائی فائی نصب ہوگا۔
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق صوبہ سیچوان کے شہر چینگدو میں یہ کوڑا دان اسی ماہ کے اواخر میں شہر میں نصب کیے جائیں گے۔
ان کوڑا دانوں سے نہ صرف بلا معاوضہ انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوسکے گی بلکہ اس کے اوپر والے حصے پر دو شمسی توانائی کے پینلز بھی نصب ہوں گے اور اس سے بننے والی بجلی کوٍڑا دان کی نیچے لگائی گئی بیٹریوں میں محفوظ ہوگی۔
یہ کوڑا دان کوڑے اکٹھا کرنے اور اس کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے بھی کام کرے گا۔ ان میں نصب جی پی ایس گلیوں کی صفائی کرنے والوں کو مطلع کرے گا کہ کوڑا اٹھانے کا وقت ہوچکا ہے۔
صرف یہی نہیں بلکہ یہ کوڑا دان آگ اور بم پروف بھی ہوں گے۔
جیسے ہی کوئی شخص ان کوڑا دانوں کے قریب جائے گا یہ خود بخود کھل جائیں گے اور ان کے اندر بدبو ختم کرنے کا خودساختہ نظام بھی موجود ہوگا۔
مقامی میڈیا کے مطابق مقامی افراد نے اسے پہلے ہی کنگ کونگ کا نام دے دیا ہے۔
ہوشی میٹروپولس ڈیلی کے مطابق ‘پانچ ملی میٹر چوڑی سٹین لس سٹیل پلیٹس اور چار تہوں والے ڈیزائن سے آراستہ، اس کا واقعی یہی نام ہوسکتا ہے۔‘

Ptcl Evo Wingle New Packages Available.
23/08/2015

Ptcl Evo Wingle New Packages Available.

یااللہ شہر کراچی کو امن کا گہوارہ بنا۔﴿آمین﴾
13/05/2015

یااللہ شہر کراچی کو امن کا گہوارہ بنا۔﴿آمین﴾

World cup 2015 Pakistan all matches schedule.
15/02/2015

World cup 2015 Pakistan all matches schedule.

نیا آئی پیڈ، دنیا کی پتلی ترین ٹیبلٹایپل نے آئی پیڈ کا نیا ورژن آئی پیڈ 2 متعارف کروایا ہے اور کہا ہے کہ یہ دنیا کا پتلا...
18/10/2014

نیا آئی پیڈ، دنیا کی پتلی ترین ٹیبلٹ

ایپل نے آئی پیڈ کا نیا ورژن آئی پیڈ 2 متعارف کروایا ہے اور کہا ہے کہ یہ دنیا کا پتلا ترین آئی پیڈ ہے۔
یہ آئی پیڈ 6.1 ملی میٹر موٹا ہے اور اس میں ٹچ آئی ڈی فنگر پرنٹ سینسر نصب کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں پہلی بار اینٹی ریفلیکٹیو کوٹنگ استعمال کی گئی ہے جو دن کی روشنی میں بھی سکرین کو سہولت سے دیکھنے میں مدد دیتی ہے۔
تاہم بعض ماہرین نے سوال اٹھایا ہے کہ آیا یہ نئے فیچر آئی پیڈ کی فروخت میں آنے والی کمی کو روکنے میں مددگار ثابت ہوں گے۔
اس کے علاوہ آئی پیڈ منی کا نیا ورژن بھی متعارف کروایا گیا ہے جسے آئی پیڈ منی 3 کا نام دیا گیا ہے۔ اپنے بڑے بھائی کی طرح اس میں بھی فنگر پرنٹ سینسر نصب ہے، تاہم اس میں پرانا A7 پروسیسر ہے اور اس کا کیمرا بھی نسبتاً کم ریزولوشن والا ہے۔
ایپل کے مطابق اس نے اس سال اپریل تا جون کی سہ ماہی میں ایک کروڑ 33 لاکھ آئی پیڈ فروخت کیے ہیں۔ یہ گذشتہ سال اسی سہ ماہی کے مقابلے پر نو فیصد کی کمی ہے۔
اسی دوران ایپل کے آئی فون اور میک کمپیوٹروں کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ اس کے علاوہ آئی پیڈ کے مارکیٹ کا حصہ گذشتہ سال کے 33 فیصد کے مقابلے کم ہو کر 26.9 فیصد رہ گیا ہے۔
اس دوران دنیا بھر میں ٹیبلٹس کی فروخت میں 11 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
آئی ڈی سی کے جتیش اربانی نے خیال ظاہر کیا کہ ایپل نے گذشتہ ماہ بڑی سکرین والا آئی فون لانچ کیا تھا جو آئی پیڈ کی فروخت کو مزید کم کر سکتا ہے:
’ان بڑے آئی فونز کے پیشِ نظر اب ایپل کو ایک ایسی مارکیٹ دیکھنا ہو گی جہاں آئی پیڈ منی فٹ ہو سکے۔‘
آئی پیڈ 2 کے دوسرے نئے فیچرز میں آٹھ میگا پکسل کا کیمرا شامل ہے جو سلو موشن ویڈیو بنا سکتا ہے۔
ٹیبلٹس کے علاوہ ایپل نے نئے آئی میک کمپیوٹر بھی متعارف کروائے ہیں جس کے بارے میں اس نے کہا ہے کہ ان کی سکرینیں سب سے زیادہ ریزولوشن والی ہیں۔
اس 27 انچ والے کمپیوٹر کی سکرین کو 5K کا نام دیا گیا ہے اور اس میں ایچ ڈی ٹی وی کے مقابلے پر ’پانچ گنا زیادہ پکسل‘ موجود ہیں۔

Address

G-8, 9, 14-A/1, Sareena Pride, P. E. C. H. S, Block-6, Main Shahrah-e-Faisal Karachi
Karachi
7500

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923472358994

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bizplus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bizplus:

Share