04/09/2025
*اعلان برائے معزز کسٹمرز*
*آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 05/09/2025 سے ایل پی جی کا ریٹ 260 روپے مقرر کیا جا رہا ہے۔ مارکیٹ میں گیس کی قلت کے باعث ریٹ میں اضافہ ناگزیر ہوا ہے*
*ہم آپ کے بھرپور تعاون اور اعتماد کے شکر گزار ہیں اور ہمیشہ بہترین سروس فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں*
*از جانب*
*JKHZ LPG GAS SERVICES*
*📞 0300-9202872*