Tanoli Enterprises

Tanoli Enterprises I provide Goods Transport logistic Service in karachi for through out the city's of Pakistan.

07/07/2025
02/01/2025

تنولی انٹرپرائزز گڈز فارورڈنگ ایجنسی کراچی پاکستان کی ایک معتبر ٹرانسپورٹ کمپنی ہے جو سامان اور مال کی ترسیل کی خدمات فراہم کرتی ہے۔ یہ کمپنی کراچی سے پاکستان کے تمام شہروں کے لیئے صنعتی سامان، اور دیگر تجارتی اشیاء کی نقل و حمل میں مہارت رکھتی ہے۔ تنولی انٹرپرائزز اپنے کسٹمرز کو بروقت اور محفوظ ترسیل کی یقین دہانی کراتی ہے اور ٹرانسپورٹ کے شعبے میں اپنی خدمات کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کے ساتھ کام کرتے وقت کرایے کی تفصیلات، قانونی دستاویزات، اور وقت کی پابندی پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ کمپنی کا مقصد سامان کی حفاظت اور گاہکوں کے اعتماد کو برقرار رکھنا ہے۔

05/01/2024

*السلام وعلیکم*
*
*05 جنوری 2024*

🚢🚢🚢🚢🚢🚢🚢

*نیاجہاز سے دستی دستی دستی لوڈنگ*
*Vessels.* *SSI Vigilant*
*Birth no. 15......KPT*

*🌾 کیماڑی پورٹ سے گندم لوکل فلور ملز کراچی🌾*
*شاندار ریٹ آپ کی سوچ کے مطابق*

*پورٹ قاسم۔۔۔۔۔....1700*

*گھگرپاٹک 2گاڑی۔۔۔۔📞*

*کورنگی دربار کانٹا۔۔۔ 📞*

🥸 *وزن ٹن ٹنا ٹن ٹن*

👌 *لوڈنگ ٹھک ٹھکا ٹھک ٹاپو ٹاپ*

😇 *آپ کی مرضی کے عین مطابق(قوائدوضوابط پورٹ کے لاگو ھیں)*

*کرایہ فلور ملز پر ملے گا*
🏭🏭🏭🏭🏭🏭🏭
💵💵💵💵💵💵💵
*فلیٹ بیڈ/ ھاف باڈی ٹرالر/ گاڑیوں والے بروکر/ گاڑی مالکان فوری رابطہ کریں*
🚛🚛🚛🚛🚛🚛🚛

*تنولی انٹرپرائزز کراچی*
*ماجد خان تنولی*
*03002840465*
*03218282897*

*KPT پورٹ*
*اصغر (بلٹی منشی)*
*03213885920*

30/11/2023

*Date. 30-11-2023*
*السلام وعلیکم*
*🌾کراچی پورٹ نیا جہاز برتھ نمبر 10 سے گندم لوکل فلور ملز کراچی🌾*

*کورنگی ۔۔۔۔۔.........*
*سہراب گوٹھ......*

*ایکسل لوڈ 58.500*
*شاندار ریٹ*

*کرایہ فلور ملز پر ملے گا*

*فلیٹ بیڈ/ ھاف باڈی ٹرالرگاڑیوں والے بروکر/ گاڑی مالکان فوری رابطہ کریں*

*تنولی انٹرپرائزز کراچی*
*ماجد خان تنولی*
*03002840465*
*03218282897*

14/02/2022

کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر سامان سے1086لیٹر کیمیائی مواد برآمد مالیت 34ارب روپے سے زائد ہے
14 فروری ، 2022
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) اے این ایف انٹیلی جنس اور اے این ایف پورٹ کنٹرول یونٹ نے کراچی انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کاسمیٹکس پر مشتمل سامان سے 1086لیٹر کیٹامائن قبضے میں لے لی،اے این ایف حکام کے مطابق مواد 2172 عرق گلاب کی بوتلوں میں پیک کیا گیا تھا،مذکورہ کنٹینر کراچی کی ایک کمپنی کی جانب سے دبئی کے لئے بک کروایا گیا ، کیمیائی مواد کی بین الاقوامی مالیت 34ارب روپے سے زائد ہے،اے این ایف کے مطابق ممنوعہ مواد کی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

31/12/2021

Address

Tanoli Enterprises. Plot No. 67/A. Old Truck Stand Mauripur Road Near MCB Bank Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03002840465

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanoli Enterprises posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanoli Enterprises:

Share