28/03/2020
براہِ مہربانی لاک ڈاؤن کی وجہ سے سڑکوں پر پولیس کی طرف سے پھینٹی والی ویڈیوز سینڈ نہ کریں کیونکہ یہ دیکھ کر
“کچھ بیگمات” جان بُوجھ کر اپنے شوہروں کو کوئی چیز لانے کے بہانے باہر بھیج رہی ہیں!
ایک مظلوم شوہر کی دہائی۔ 😀
😂😂😂