Shadi Rishta Qabool Hai

Shadi Rishta Qabool Hai Jorey Aasman Pey Bntey Mgr Unko Dunya M Milaya Jata Hai.Hmara Maqsad B Unko Milany Ka Hai.Apna Sathi

01/10/2023

O positive blood ki need hai,Lumhs hospital Jamshoro Mai.
Allah Pak apki diye gaye khoon k ataiye s ksi ki jaan bachaly
Ayaz Makhdoom
+92 303 3100450

https://youtube.com/     Alhamdulilah piyara bacha
07/03/2023

https://youtube.com/




Alhamdulilah piyara bacha

The ability to debate—to present persuasive arguments, pierce the logic of others, and turn the tables against withering cross-examinations—is one of the tru...

05/04/2022
23/06/2021

کسی گاوں میں تین بھائی رہتے تھے.ان کے گھر پر پھل کا ایک درخت تھا جسکا پھل بیچ کر یہ دو وقت کی روٹی حاصل کرتے تھے. ایک دن کوئی اللہ والا انکا مہمان بنا. اُس دن بڑا بھائی مہمان کے ساتھ کھانے کیلئے بیٹھ گیا اور دونوں چھوٹے بھائی یہ کہہ کر شریک نہ ہوئے کہ ان کو بھوک نہیں۔ مہمان کا اکرام بھی ہو گیا اور کھانے کی کمی کا پردہ بھی ره گیا آدھی رات کو مہمان اٹھا
جب تینوں بھائی سو رہے تھے ایک آری سے وہ درخت کاٹا اور اپنی اگلی منزل کی طرف نکل گیا. صبح اس گھر میں کہرام مچ گیا سارا اہل محلہ اس مہمان کو کوس رہا تھا جس نے اس گھر کی واحد آمدن کو کاٹ کر پھینک دیا تھا. چند سال بعد وہی مہمان دوبارہ اس گاوں میں آیا تو دیکھا اس بوسیدہ گھر پر جہاں وہ مہمان ہوا تھا اب عالیشان گھر بن گیا تھا ان کے دن بدل گئے تھے.
تینوں بھائیوں نے درخت کے پھل نکلنے کے انتظار کی اُمید ختم ہونے پر زندگی کیلئے دوسرے اسباب کی تلاش شروع کر دی تھی اور اللہ نے ان کو برکت عطا فرما دی.
انسان اپنا کمفرٹ زون چھوڑنے کی ہمت نہیں کر پاتا کبھی قدرت ہمیں اس کمفرٹ زون سے نکالتی ہے کبھی ہمارا امتحان ہی اس زون سے نکلنا بن جاتا ہے.جب بھی ہم پر دنیا میں اسباب کا کوئی دروازہ بند ہو جاتا ہے تو ہماری بھی زندگی میں ایک زلزلہ آجاتا ہے ہم سمجھتے ہیں جیسے سب کچھ ختم ہو گیا. جبکہ یہ کسی نئی شروعات کیلئے قدرت کا پیغام ہوتا ہے انسان کی فطرت ہے وہ دستیاب صورتحال میں کمفرٹ زون بنا لیتا ہے وہ حسرت سے دُنیا کو دیکھتا ہے ۔

21/06/2021


سندھ گورنمنٹ کا غلط فیصلہ،
اتنی شدید گرمی میں بچے کسیے پڑھینگے ؟گورنمنٹ اسکولز کی حالات سے سب واقف ہے۔چھ چھ گھنٹے کی مسلسل لوڈ شیڈنگ،لایٹ نہیں ہونے کی وجہ سے نہ ٹھنڈا پانی۔خدارہ ہوش کے ناخن لے ،جلد اگزام کی تاریخ انوانس کریں۔تاکہ گرمیوں میں بچے گھر پہ نیا سال کا ہوم ورک کریں.(48 Heat Stroke) سینٹی گریڈ ہے خود اساتذہ گرمی سے بحال ہے۔معصوم بچوں پہ ظلم نہ کیا جائے۔۔اپ اپنے بچوں سمیت کبھی خود اے سی سے نکل کے اسکول کا جائزہ لے پورا دن اسکول میں گزارے اس شدید گرمی میں تو آپ کو اندازہ ہو۔جس طرح حال ہی میں اے لیول اور او لیول کی کلاسیس ہوئی،جس طرح سے اگزام لیے ویسے ہی گورنمنٹ اسکولز کیلئے بھی عملی نمونہ اختیار کر یں۔اتنا فرق کیوں؟؟

03/06/2021

*پاکستانی ایک عمدہ قوم ہے۔!!*

اگست آئے تو سچے پاکستانی۔🇵🇰
رمضان آئے تو پکے مسلمان۔🤲
جنگ لگے تو سب فوجی۔👷
کھیل کا میدان لگے تو سب کھلاڑی۔🏃
الیکشن ہوں تو سب سیاستدان۔😎
احتساب شروع ہو تو سب کا نام نیب زدہ۔😂
بجٹ آٸے تو سب اکانومسٹ۔😁
خبر آٸے تو سب تجزیہ نگار۔😆
کسی بیمار کو ملیں تو سب ڈاکٹر۔🤔
ڈاکٹر کو ملیں تو سب مریض ۔😂
کوئی شرعی مسئلہ پیش آئے تو سب مفتی۔ 🤗
کوئی متنازعہ مسئلہ پیش آئے تو سب وکیل۔😅
شادی اور پروگرام کے موقع پر سب فنکار۔😁

فضول رسم و رواج کےموقع پر سب مالدار۔😉
اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام آئے تو سب زکواة کے مستحق ۔🤣

اس قوم کی صلاحیت پانی جیسی ہے جس برتن میں ڈالو اسی کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔🤣

الغرض لامحدود تجربات سے لبریز قوم۔

*🤔عالمی طاقتیں بھی پریشان ہیں اس قوم کی صلاحیتوں سے۔😂😂*

22/05/2021

⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕
*"اللہ کے واسطے اسکو خوب شئیر کریں۔ شاید کوئ غیرت مند, انصاف پسند, غریبوں کا ہمدرد اور اللہ کے حضور پیش ہونے کا خوف رکھنے والے افسر کو غیرت أجائے۔اور وہ حق وانصاف کی روشنی میں فیصلہ کر جائے۔"*
❗ *"اگر خاموش رہے تو یہ ڈکیت سب کچھ لے جائیں گے۔"*❗
👇👇👇👇👇👇👇👇👇

*جتنے یونٹ اتنا بل!!!*
*پلیز اسکو روکیں مت جتنا آگے بھیج سکتے ہیں ضرور بھیجیں۔ تاکہ یہ تحریر محترم چیف جسٹس آف پاکستان تک پہنچ سکے۔ یہ پر امن سوشل میڈیا احتجاج ہے۔ اور سوشل میڈیا کی طاقت آپ جانتے ہیں*۔
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
**تمام وکیل قانونی ماھر ڈاکٹرز، انجینئرز ، سول سرونٹس، بینک اسٹاف، پولیس سول سوسائٹی اس بہت اھم مسئلے پر آواز بلند کریں* ۔۔۔۔ *اور قانونی طور پر اس ظلم کو ختم کرنے کے لیے کورٹ میں کیس داخل کریں اپنے اپنے اختیارات اور طاقت اس بہت اھم مسئلے پر سرف کریں* ۔۔۔

*اس قوم کو بیوقوف بنانے کا ایسا فارمولا جس پر آج تک کسی کا خیال نہیں گیا عوام ازل سے لٹ رہی ہے اور نوٹس کوئی نہیں لیتا*
*سوئی نادرن گیس اور بجلی کمپنیوں نے عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ سلیب ریٹ متعارف کروا دیا*
**سلیب (1) 272 روپے*
*سلیب (2) 1257 روپے*
**سلیب (3)4570 روپے*
*سلیب (4)9125 روپے*
**سلیب (5) 18227 روپے* *سلیب (6)* *18290روپے پہلے سلیب ریٹ اور* *دوسرے میں فرق 1000 روپے کا ہے*
*دوسرے سے تیسرے میں فرق 3300 روپے کا ہے*
**تیسرے سلیب اور چوتھے کا فرق 9000 روپے کا ہے*
*سلیب کیا ہوتا ہے؟سلیب دھوکہ اور ظلم ہے*
**آپ گاڑی میں پٹرول ڈلواتے ہیں تو کبھی ایسے ہوا*
*ایک لیٹر100روپے فی لیٹر*
**اگر دو لیٹر 1100 روپے فی لیٹر*
*تین لیٹر 3300 روپے فی لیٹر*
**صرف ایک دن ریڈنگ لیٹ لینے سے بل 272 سے 1257 ہو سکتا ہے*

*خدا کے لئے پاکستان کی عوام سے جینے کا حق تو مت چھینو ریٹ بڑھاؤ مگر ڈاکہ تو نہ ڈالو*
*بجلی کا بل*
**کے ای اور واپڈا والے 300 یونٹ کا بل 3300 بمعہ ٹیکس*
*اور 301 یونٹ کا 4400 بمعہ ٹیکس*
**کیا ایک یونٹ زیادہ صرف کرنے سے* *1100 روپے کا فرق* ؟
*کیا آپ نے کبھی 5 لیٹر کوکنگ آئل لیا تو 1000 کا اور 6 لیٹر 20000 کا*...
*اعلی افسر ، چیف جسٹس صاحب* , *آرمی چیف یا وزیراعظم یا بجلی پانی کے وزیر اس غریب عوام کے بارے میں سوچیں*
*مہنگائی کم نہ کریں لیکن زیادتی بھی تو نہ کریں* ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
**عوام کی آواز ۔۔۔۔ظلم کے خلاف ۔۔۔اور اپنے اس بہت خاص مسئلے کو اجاگر کریں* ۔۔۔۔۔۔۔ *اگر بات سمجھ آئے تو ضرور شیئر کریں* .
⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕

20/05/2021

فلسطین کی اصل تازہ ترین صورتحال

مرنے والے یہودیوں کی تعداد 7

زخمی یہودیوں کہ تعداد 35 معمولی زخمی

مرنے والے فلسطینیوں کی تعداد 5000
زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 57500

تفصیلات:
اس وقت تک صرف 7 یہودی مرے ہیں اور 35 معمولی زخمی ہیں جبکہ 5000 سے زائد فلسطینی مر چکے ہیں 57500 زخمی جبکہ سارا سوشل میڈیا یہی بتا رہا کہ یہودی زیادہ مرے ہیں. تاکہ کوئ فلسطینیوں سے ہمدردی بھی نہ کرے. فلسطین نے 140 راکٹ مارے جس کے جواب میں اسرائیل نے 8500 راکٹ اور 555 میزائل حملے کیے.
اسرائیل نے فلسطین کا میڈیا ٹاور بھی میزائل حملہ کر کے گرا دیا جس میں تمام میڈیا چینل کے دفاتر موجود تھے تاکہ اصل خبر باہر نہ جاسکے. اور ہم مسلمان بھی اسرائیل کی پھیلائ ہوئ خبریں وائرل کر رہے ہیں. اسرائیل کے پروپیگنڈے کا حصہ بن رہے ہیں, جس کے مطابق صرف فلسطینی حملے کر رہے ہیں اور اسرئیل خطرے میں ھے.

اس خبر کو زیادہ سے زیادہ واٹس ایپ اور
فیسبک گروپوں میں شیئر کریں. اور فلسطینیوں کا ساتھ دیں.
اگر دو انگلیاں فلسطین کے لیے ہلا نہیں سکتے تو باقی کوشش کیا خاک کریں گے اگر آپ کو فلسطین سے محبت ہے تو اس پوسٹ کو وائرل کریں.
اسرائیل کے پاس پیسا ہے ہمارے پاس صرف وقت ھے اور موبائیل ھے بس اسی کو استعمال کرنا شروع کریں.
فلسطین زندہ باد

Address

Karachi
ALLINONE.

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shadi Rishta Qabool Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share