13/12/2025
کل اتوار پیپلز یوتھ PS 86 کے پروگرام کے لیۓ بھرپور تیاری ہو گئی ہے انشاللہ PS 86 کے صدر جناب ( نظیر احمد بھٹو صاحب ) کی قیادت میں اور اپنے پیارے بھائی ( جمیل میمن ) کے ساتھ مل کر پورے PS 86 کو مضبوط کرینگے کیوں کے پارٹی کی اصلی طاقت یوتھ ہی ہوتی ہے کل کے پروگرام میں ہمارے مہمان خاص (جمیل میمن ) ہونگے
فیضان راجپوت , میڈیا کو آرڈینیٹر ٹیم ( جمیل میمن ) پیپلز یوتھ PS 86 ملیر
Jameel Memon