Beauty plus

Beauty plus Beauty expert

Beautiful mehindi design
30/12/2021

Beautiful mehindi design

4 style hair cut
03/05/2021

4 style hair cut

30/04/2021
Sir dard  sy nijat
24/04/2021

Sir dard sy nijat

20/04/2021
Beauty full design
11/01/2021

Beauty full design

Skin ki hifazat
24/06/2020

Skin ki hifazat

Burhapy ma  b Jawan Nazar aaenاگر آپ دار چینی کو اس چیز کے ساتھ ملا کر استعمال کریں تو بڑھاپے میں بھی جوان ہی نظر آئیں گ...
11/06/2020

Burhapy ma b Jawan Nazar aaen

اگر آپ دار چینی کو اس چیز کے ساتھ ملا کر استعمال کریں تو بڑھاپے میں بھی جوان ہی نظر آئیں گے، ماہرین نے راز بتادیا اگر آپ جلد کو تروتازہ اور چمکدر بنانا چاہتے ہیں تو اس کیلئے دار چینی کو کیلے کے ساتھ ملا کر فیس ماسک کے طور پر استعمال کریں۔ یہ فیس ماسک بنانے کیلئے ایک عدد کیلے کو مسل لیں اور اس میں ایک چمچ دار چینی کا پاﺅڈر شامل کرلیں۔ اگر آپ چاہیں تو اس میں دو سے تین چمچ شہد بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس فیس ماسک کو چہرے پر لگا کر خشک ہونے دیں اور تقریباً 10منٹ بعد دھوڈالیں۔ چہرے کی چھائیوں کے خاتمے کیلئے دار چینی کے تیل اور ناریل کے تیل کو برابر مقدار میں مکس کریں اور اس کے ساتھ چھائیوں والی جگہ پر نرمی کے ساتھ مالش کریں۔ چھائیوں کے خاتمے کے لئے اس نسخے کا باقاعدگی سے استعمال کریں۔

Jild k Dani ka elaj جلد کے دانوں کے خاتمے کیلئے دار چینی کا پاﺅڈر ایک چمچ لے کر اسے دو سے تین چمچ شہد کے ساتھ ملا کر پیس...
11/06/2020

Jild k Dani ka elaj

جلد کے دانوں کے خاتمے کیلئے دار چینی کا پاﺅڈر ایک چمچ لے کر اسے دو سے تین چمچ شہد کے ساتھ ملا کر پیسٹ بنالیں۔ اس پیسٹ کو جلد پر تقریباً 10منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر نیم گرم پانی سے دھوڈالیں۔ اس نسخے کے استعمال سے آپ جلد کے دانوں سے بآسانی نجات پا سکتے ہیں۔

Darcheni  or skinدار چینی کو لوگ کھانوں کو خوشبو دار بنانے والے جزو کے طو رپر تو جانتے ہیں لیکن اکثر لوگوں کو معلوم نہیں...
11/06/2020

Darcheni or skin

دار چینی کو لوگ کھانوں کو خوشبو دار بنانے والے جزو کے
طو رپر تو جانتے ہیں لیکن اکثر لوگوں کو معلوم نہیں کہ یہ جلد کو جوان رکھنے کیلئے بھی ایک لاجواب نسخہ ہے۔ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کے لئے دارچینی کو کئی طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پراگر آپ جلد کی جھریوں کو ختم کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے دار چینی کو زیتون کے تیل کے ساتھ ملا کر استعمال کریں۔ دو چمچ زیتون کا تیل لے کر اس میں آدھا چمچ دار چینی کا پاﺅڈر شامل کریں اور سات سے آٹھ منٹ تک لگا رہنے دیں۔ اس کے بعد چہرے اور گردن کا اچھی طرح مساج کریں اور پھر چہرے اور گردن کو کسی صاف اور نمدار کپڑے سے اچھی طرح صاف کرلیں۔

27/04/2020

MULTANI MITTI FACE PACK FOR OILY SKIN

Ingredients

Multani mitti 2 tsp
Rose water 2 tsp
Honey 1 tsp
Lemon juice 2 tsp
BEST MULTANI MITTI FACE PACKS FOR GLOWING SKINS

Instructions

Take 2 tsp of multani mitti, 2 tsp of rose water, 1 tsp of honey and 2 tsp of lemon and put it in a bowl.
Combine all these ingredients and form a paste.
First Wipe your skin and apply the thick layer of this pack .
Leave it for Twenty minutes and wash it off.

The multani mitti in this face pack acts as a cleanser and controls the oiliness of the skin, while honey gives a shine to the face. Rose water and lemon juice acts a toner and helps to even out the skin.

Address

Sharah E Faisal
Karachi
75400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share