Shia Sunni Bhai Bhai

Shia Sunni Bhai Bhai page name is shia sunni bhai bhai and we spread love and care about Unity and Daily
news

01/03/2025

#شارع #فیصل

22/06/2024

🚨شیخوپورہ اندرون کُرلکے میں امام بارگاہ اور مومنین پہ حملہ کئی مومنین شدید زخمی ، مسجد و امام بارگاہ میں جمعہ کی نماز کی تیاری کے درمیان گاوں کے شرپسندوں کی طرف سے حملہ کیا گیا جس میں پورا گاؤں شامل تھا 13 نمازی افراد کو ڈنڈے اور اینٹیں ، روڑے مار مار کے زخمی کر دیا گیا،
حملہ آوروں نے اینٹیں اور ڈنڈے مار مار کے امام بارگاہ کا مین گیٹ بھی توڑ دیا

زخمیوں میں ایک معصوم بچہ بھی شامل ہے

زخمی مومنین کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا..

🚨منڈی بہاؤالدین پھالیہ میں شہید سید اعجاز حسین نقوی کے جوان سال صاحبزادے سید اسد نقوی کو دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شھید ...
22/06/2024

🚨منڈی بہاؤالدین پھالیہ میں شہید سید اعجاز حسین نقوی کے جوان سال صاحبزادے سید اسد نقوی کو دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شھید کردیا

شھید اسد نقوی عید الاضحی سے چند روز قبل وطن واپس آئے تھے واضح رہے کہ بیس سال قبل 2004 میں ان کے والد سید اعجاز حسین نقوی کو دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے شھید کردیا تھا
اعجاز نقوی شیعہ علماء کونسل پنجاب کے صدر کے عہدہ پر فائز تھے۔


22/06/2024

یہ وہ قادیانی مجید قریشی . جس نے ذوالفقار علی بھٹو کے جیل میں ہاتھ پاوں باندھے اور دوران اسیری بھٹو کی نگرانی پر معمور رہا۔
ان دنوں یہ اڈیالہ جیل میں کس عھدے پر تھا اور اسکا کیا کردار تھا؟
اسکی ملاقات اس بندے سے ہوئی جس نے کچھ عرصہ قبل اسرائیل میں نیتن یاہو کے ذریعے مودی سے بھی ملاقات کی تھی
اور قادیانیوں کے ساتھ تعاون پر اس کا شکریہ بھی ادا کیا تھا۔
افواج پاکستان، حساس ادارے، حکومت پاکستان ، اور تمام پاکستانی اس ویڈیو کو لازمی دیکھیں اور سمجھیں کہ کس طرح یہ اسلام اور پاکستان کے دشمن قادیانی ہماری صفوں میں گھس کر ہمارے نظام کو کھوکھلا کرتے ہیں
اور پھر بند کمروں میں اپنی کارستانیوں پر ٹھٹھے مارتے ہیں۔

22/06/2024

حیدراباد بریکنگ نیوز

خدارا اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ وائرل کریں تاکہ اس معصوم بچے کے گھر والے اس بچے کو مل سکیں

اٹھ سالہ معصوم فیضان احمد جو کہ میرپور خاص کا رہائشی تھا میرپور خاص سے کراچی کام کے سلسلے میں بغیر بتائے گھر سے گیا جہاں اس بچے کو دانش قریشی نامی شخص ملا جو کہ سیکورٹی گارڈ کا کام کرتا تھا دانش قریشی بچے کو حیدراباد لے کر ایا اور معصوم فیضان سے بھیک منگوانے لگا
ایس ایچ او لطیف اباد B سیکشن کا احسن اقدام اٹھ سالہ معصوم فیضان کو بازیاب کرا کر پولیس اسٹیشن B لے ائے
معصوم بچہ فیضان کا کہنا ہے کہ ذیشان قریشی نامی شخص مجھے مارتا پیٹتا اور بھیک مانگنے پہ مجبور کرتا

22/06/2024

حیدرآباد سائٹ تھانہ کی حد میں واپڈا کے خلاف زیل پاک کالونی کے رہائشیوں کا احتجاج مین ٹنڈو محمد خان روڈ بند

21/06/2024

کراچی تھانہ مدینہ کالونی کی حدود میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ھونے والے نوجوان کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی

فوٹیج میں واضح دیکھا جا سکتا ھے کہ ایک موٹر سائیکل پر 2 ڈکیت سوار نے موبائیل فون چھیننے پر مزاحمت پر سر گولی ماری اور فرار ھو گے موقع پر 2 عدد عینی گواہ بھی موجود ھیں

21/06/2024

‏شاہین گراؤنڈ سرجانی ٹاؤن
7/ڈی3 کاعلاقہ
اس بھائی کی حاضر دماغی کےنمبر الگ سےدئیےجانےچاہیے
موبائل فون ایسی جگہ چھپایا ڈکیتوں کاباپ نہیں پہنچ سکتاتھا
اوپر سے پھنکا گیا سامان ڈکیتوں کے ہاتھ پاؤں پھولانےکیلئےکافی تھے
کم ازکم سی سی ٹی وی سےلوگوں کو فون چھپانےکی جگہ تو پتہ چلی نئی

21/06/2024

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:A-264
وقت:14:45 تاریخ:2024-06-21 دن:جمعہ
کراچی: بلدیہ مواچھ موڑ کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت تا حال نہ ہوسکی عمر 25 سال ۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

اسلام علیکم۔ہمیں ایسے افراد کا پتہ چاہیئے جو کینسر کے آخری اسٹیج پر ھیں ، انتہائ غریب ہو اور غریبی کی وجہ سے علاج نہیں ک...
21/06/2024

اسلام علیکم۔
ہمیں ایسے افراد کا پتہ چاہیئے جو کینسر کے آخری اسٹیج پر ھیں ، انتہائ غریب ہو اور غریبی کی وجہ سے علاج نہیں کر پا رہیں۔ ہم انہیں اپنی دوا مفت پہنچاینگے انشاءاللہ۔ اللہ پاک 35 سے 60 دنوں کے اندر شفاء عطا فرماینگے۔ "انشاءاللہ"
پتہ بیجنے کا طریقہ:
ان افراد کے شناختی کارڑ کے تصاویر ، میڈیکل رپورٹس اور فون نمبر ان کے پتے کے ساتھ ہمیں+923051233121 پر واٹس ایپ کریں۔
جزاک اللہ خیر۔
برائے مہربانی پوسٹ کو ہر کسی کے ساتھ شئر کرے ۔ کیا پتہ اپ کی وجہ کسی غریب کا علاج ھو جائے 😥۔

20/06/2024

CHHIPA INFORMATION BUREAU
چھیپا انفارمیشن بیورو۔(CIB)
MESSAGE NUMBER:B-252
وقت:16:58 تاریخ:2024-06-20 دن:جمعرات
کراچی: لانڈھی مظفرآباد رحمانیہ مسجد کے قریب فائرنگ 01 شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت شبیر ولد صابر شاہ عمر 32 سال۔چھیپا ذرائع۔
چھیپا ایمبولینس۔1020📞

20/06/2024

کراچی۔ ڈیفنس فیز 8 عمار ٹاور کے قریب تیز رفتاری کے باعث خوف ناک حادثہ 😥

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Sunni Bhai Bhai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shia Sunni Bhai Bhai:

Share