Human Values and Professional Ethics

Human Values and Professional Ethics Special morality permissible standards of conduct that ideally every members of a profession wants every other members to follow.

23/09/2022

Remember...Health should be your priority. You can learn and earn if you are healthy so focus on your physical and mental health.

خود کو بدلنا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سےایک ہے۔ میں اکثر کہتا ہوں کہ” اگر آپ خود کو بدل سکتے ہیں تو آپ دنیا کو بدل سک...
05/12/2021

خود کو بدلنا دنیا کے مشکل ترین کاموں میں سےایک ہے۔ میں اکثر کہتا ہوں کہ” اگر آپ خود کو بدل سکتے ہیں تو آپ دنیا کو بدل سکتےہیں اوراگر آپ خود کو بدلنے پرقادر نہیں ہیں تو پھر دنیا بدلنے کا خیال ہی احمقانہ ہے

28/11/2021
اگر آپ بزنس کا ارادہ رکھتے ہیں, یا بزنس سٹارٹ لے چکے ہیں, تو پہلے تو میں آپ کی کامیابی کے لئیے اللہ پاک سے دعا گو ہوں, د...
27/03/2021

اگر آپ بزنس کا ارادہ رکھتے ہیں, یا بزنس سٹارٹ لے چکے ہیں, تو پہلے تو میں آپ کی کامیابی کے لئیے اللہ پاک سے دعا گو ہوں, دوسرا کچھ گزارشات عرض کرنا چاہوں گا جو بز نس کو کامیاب بنانے کے لئیے از حد ضروری ہیں.
1. جس چیز کی مارکیٹ میں ڈیمانڈ زیادہ اور سپلائی کم ہو, اس میں کامیاب ہونے کے بہت زیادہ چانسز ہیں, آجکل مارکیٹ میں "ایمانداری" کی شدید کمی ہے اور کم وبیش ہر بندہ اس کی ڈیمانڈ کرتا ہے. اگر آپ اپنی لین دین, پروڈکٹ, سروسز میں اس عنصر کو شامل کر لیں تو آپ کی کامیابی یقینی ہے.
2. دیکھا دیکھی بزنس مت شروع کریں: یہ ایک بہت بڑا المیہ ہے کہ ہمیں اپنے اردگرد جو, پروڈکٹ یا سروس بیچنے والا اچھی ماہانا/سالانا کماتا نظر آتا ہے ہم بنا سوچے سمجھے اس سے متاثر ہو کر اس کے کام جیسا سٹارٹ لے لیتے ہیں, صرف اس بات کو دلیل بناتے ہوے کہ فلاں اس سے اتنا کما رہا ہے. میرے دوست یاد رکھئے آپ جس سے متاثر ہیں وہ اس کی موجودہ حالت ہے, کتنی قربانیاں دے کر وہ اس مقام تک پہنچا ہے شائد میں اور آپ اس کا ادراک نہیں کر سکتے. اس لئیے دیکھا دیکھی کاروبار مت شروع کریں۔
3. کیسا کاروبار کرنا چائیے: یہ ایک طرح سے انتہائی مشکل سوال بھی ہے اور آسان بھی. مشکل اس طرح سے ہے کہ آپ کو اس سوال کا جواب کوئی دوسرا نہیں دے سکتا, آسان اس طرح سے ہے کہ اس کا سب سے بہتر جواب پوچھنے والے کے پاس ہی ہوتا ہے.
فرض کیجئے کہ آپ کے پاس دس لاکھ روپے ہیں, اور اگر آپ ان کو کہیں استعمال نہیں کرتے تو ٹھیک دس دن کے بعد یہ ایکسپائر ہو جائیں گئے, اب آپ سوچئیے کہ آپ ان کو کہاں بہتر استعمال کر سکتے ہیں, آپ کے زہن میں آنے والا پہلا آئیڈیا ہی آپ کے سوال کا جواب ہے.
4. اپنے بزنس کو وقت دیجئیے: یاد رکھئے گا کہ آپ کے انویسٹ کئیے ہوئے پیسے کی آپ سے ذیادہ قدر کسی اور کو نہیں ہو سکتی. آپ کی یہ قدر ہی آپ سے اپنے پیسے کی وصولی کے لئیے بہترین پلاننگ ترتیب دلا سکتی ہے.
اکثر یہ دیکھنے میں آتا ہے کہ ہم اچھی خاصی رقم لگا کر بزنس شروع تو کر لیتے ہیں, لیکن پھر اپنی مجبوریوں اور وقت کی کمی کو بہانا بنا کر کبھی کسی بھائی کے سپرد کر دیتے ہیں تو کبھی کسی ملازم کے.(یہ ایک انتہائی غیر سنجیدہ رویہ ہے, جو ناکامی کا بہت بڑا سبب ہے) پھر گلہ یہ کرتے ہیں کہ بزنس کی گروتھ نہیں ہو رہی.
اللہ پاک مجھے, آپ کو, ہم سب کو اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئیے بہتر سمجھ بوجھ عطا فرمائے.
آپ کی کامیابیوں اور دعاؤں کا طالب:محمد نسیم

17/05/2020

Don't compare your life to others. There is no comparison between sun and the moon, they shine when it's their time.

20/03/2020

ہم نے چھوٹی چھوٹی مہربانیاں کرنی چھوڑ دی ہیں
ہم نہیں جانتے کہ ہماری ایک مسکراہٹ، ایک درگزر، ہمدردی کا ایک کلمہ، مہربانی کا ایک عمل کبھی چھوٹا نہیں ہوتا، یہ عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہےجو مدتوں بھلایا نہیں جاتا اور روشنی بن کر منتقل ہوتا رہتا ہے..

02/02/2020

حقیقی تعلق وہ ہوتا ہے جو وقت، حالات، ضرورت اور مزاج کے بدلنے کے باوجود بھی قائم رہے 💜-

27/10/2019

ضروریات ان کو کہتے ہیں جن کو پورا کئے بغیر جینا مشکل ہوتا ہے اور خواہشات وہ ہوتی ہیں جن کو پورا کرنے کے چکر میں جینا مشکل ہوجاتا ھے۔....

27/10/2019

بہترین فن یہ جاننا ہے کہ کن چیزوں ، باتوں ، لمحوں اور لوگوں کو نظر انداز کرنا ہے .....

18/10/2019

‏زندگی​ بدلنے کیلئے لڑنا پڑتا ہے اور آسان کرنے کیلئے سمجھنا پڑتا ہے..
وقت​ آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو.....

18/10/2019

ہمارے خواب_______، "اپ لوڈ" تو بہت جلدی ہو جاتے ہیں لیکن "ڈاؤن لوڈ" کرنے میں پوری زندگی نکل جاتی ہے .......!!!

Address

Karachi

Telephone

923152024712

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Values and Professional Ethics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Human Values and Professional Ethics:

Share