Executive Settle Globally

Directions Website

Executive Settle Globally Visit Visa ✈ | Student Visa 📚 | Skilled Immigration 📱 | Business Immigration 🏢 | Study Abroad👨‍🎓 Guaranteed admission or Money Refund

University or college selection
Expert visa & financial guidance
There are no hidden charges.

18/08/2026

کیا پاکستانی آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے امریکہ کا گرین کارڈ واقعی ممکن ہے؟
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ امریکہ جانے کے لیے لازمی جاب آفر چاہیے، تو یہ معلومات آپ کو حیران کر سکتی ہے!

EB-2 NIW ایک ایسا ممکنہ امیگریشن راستہ ہے جو خاص طور پر اُن پروفیشنلز کے لیے دلچسپی کا باعث بنتا ہے جو اپنی تعلیم، تجربے اور پروفیشنل کامیابیوں کی بنیاد پر امریکہ میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے ہیں۔
خاص طور پر پاکستانی آئی ٹی پروفیشنلز کے لیے یہ کیٹیگری اس لیے اہم ہے کیونکہ اس میں بعض کیسز میں جاب آفر اور ایمپلائر اسپانسرشپ کے بغیر بھی آگے بڑھنے کا امکان ہو سکتا ہے۔

اگر آپ کے پاس درج ذیل میں سے کچھ مضبوط پوائنٹس موجود ہیں، تو EB-2 NIW آپ کے لیے relevant ہو سکتا ہے:
✔ اعلیٰ تعلیم یا ایڈوانس ڈگری
✔ مضبوط پروفیشنل تجربہ
✔ آئی ٹی فیلڈ میں نمایاں مہارت
✔ ایسا پروفائل جو امریکہ کے نیشنل انٹرسٹ سے relate کر سکے

یہ یاد رکھنا بہت ضروری ہے کہ ہر شخص EB-2 NIW کے لیے eligible نہیں ہوتا۔
اصل eligibility آپ کی education, experience, achievements, field impact اور overall profile پر depend کرتی ہے۔

اگر آپ پاکستانی آئی ٹی پروفیشنل ہیں اور امریکہ میں بہتر مستقبل، career growth اور long-term opportunities چاہتے ہیں، تو یہ route آپ کے لیے explore کرنے کے قابل ہو سکتا ہے۔

📩 مزید رہنمائی کے لیے come inbox
✅ اپنی eligibility چیک کریں:

Check if you qualify for the EB-2 NIW visa. Free eligibility calculator by Immigration Experts Pakistan.

29/06/2026
Appointment Schedule
08/05/2025

Appointment Schedule

Address

Tariq Road
Karachi
75600

Opening Hours

Monday 08:45 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Executive Settle Globally posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share