PPP PS-91 Shah Faisal Town

PPP PS-91 Shah Faisal Town پاکستان پیپلز پارٹی (شاہ فیصل ٹاؤن ضلع کورنگی)

16/06/2024

عید الضحیٰ مبارک ❤️

10/03/2024

‏صدر آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب


30/11/2023

‏پاکستان پیپلز پارٹی کے قائدین نے ہمیشہ ہی پاکستان کے عوام کی خدمت کو ہی اپنا منشور بنایا ہے جس کی روشن مثال 56 سالہ تاریخ ہے۔


پاکستان پیپلزپارٹی کو لیول پلینگ فیلڈ ملے یا نہ ملے، 8 فروری کو جیت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہوگی، آنے والے وزرائے اعلیٰ او...
09/11/2023

پاکستان پیپلزپارٹی کو لیول پلینگ فیلڈ ملے یا نہ ملے، 8 فروری کو جیت پاکستان پیپلزپارٹی کی ہوگی، آنے والے وزرائے اعلیٰ اور وزیراعظم بھی جیالے ہوں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

‏ڈاکٹر علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر ، مصنف، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیت تھے، پاکستان پیپلز پارٹی...
09/11/2023

‏ڈاکٹر علامہ اقبال بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر ، مصنف، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم شخصیت تھے، پاکستان پیپلز پارٹی شاعر مشرق علامہ اقبال کو ان کی 146 ویں سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔

07/11/2023
03/11/2023

‏انشاء ﷲ 8 فروری کو انتخابات ہونگے، اور پاکستان پیپلز پارٹی اگلی حکومت بنائے گی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

31/10/2023

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں میئر کراچی مرتضی وہاب نے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے چیئرمین کو کراچی کے عوام کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے اٹھائے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا۔

‏"نئے دور میں داخل ہونے کے لیے پاکستان کو نئی قیادت کی ضرورت ہے جو ماضی میں پھنسی ہوئی نا ہو۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری...
31/10/2023

‏"نئے دور میں داخل ہونے کے لیے پاکستان کو نئی قیادت کی ضرورت ہے جو ماضی میں پھنسی ہوئی نا ہو۔" چیئرمین بلاول بھٹو زرداری


‏ہم نفرت کی پرانی سیاست کو پیچھے چھوڑ کر پاکستان کے مفاد کی خاطر اتحاد اور تعاون پر توجہ دینے پر یقین رکھتے ہیں۔‎
30/10/2023

‏ہم نفرت کی پرانی سیاست کو پیچھے چھوڑ کر پاکستان کے مفاد کی خاطر اتحاد اور تعاون پر توجہ دینے پر یقین رکھتے ہیں۔


28/10/2023

Address

Karachi

Telephone

+923452084391

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP PS-91 Shah Faisal Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PPP PS-91 Shah Faisal Town:

Share