21/06/2026
ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ ان کی جرات، قربانی اور جمہوریت کے لیے بے مثال جدوجہد ہمیشہ تاریخ میں سنہری حروف سے لکھی جائے گی۔ وہ صرف ایک رہنما نہیں بلکہ امید،
حوصلے اور عوامی حقوق کی ایک روشن اور لازوال علامت تھیں۔