25/10/2022
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
بن زکریا اسٹور کی جانب سے خوش آمدید
بن زکریا اسٹور آپ کی صحت کو مد نظر رکھتے ہوئے عنقریب آپ کیلئے لا رہا ہے مناسب قیمت پر ملاوٹ سے پاک قدرتی غذائیت سے بھرپور آرگینک فوڈ (Organic Food)، مثلاً
خالص دیسی گھی،
شہد،
سرسوں کا تیل،
بادام کا تیل،
ناریل کا تیل
اور
سر کے بالوں کی حفاظت اور ان کی بہتر نشو نما کیلئے ہومیو پیتھی طریقہ علاج سے تیار کردہ ہئیر آئل
یہ قدرتی غذائیں حاصل کرنے کیلئے دئیے گئے واٹس ایپ نمبر پر آرڈر درج کروایا جا سکتا ہے
الله کے فضل سے پاکستان بھر میں اور دوسرے ممالک میں پہنچانے کی سہولت بھی میسر ہے
تو انتظار کس بات کا، آرڈر درج کروانے کیلئے دیے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کیجئے اور درج ذیل تفصیل بھیجئے
آپ سے رابطہ کر کے آپ تک پہنچا دیا جائے گا، إِنْ شَاءَ الله
مطلوبہ آرڈر کی تفصیل:
آپ کا نام:
موبائل نمبر:
جگہ کا پتہ جہاں آپ منگوانا چاہیں:
والسلام
آپ کی توجہ کا منتظر
بن زکریا اسٹور