22/02/2024
السلام علیکم بھائی اقصی کے قاتل گرفتار ہو گئے ہیں پولیس کی انتھک محنت کی رنگ لے آئی کے پی کے پولیس اور خاص کر حویلیاں پولیس کو شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے دن رات محنت کر کے معصوم اقصیٰ کے قاتلوں کو گرفتار کیا ہے لیکن پولیس کو چاہیے کہ اب ان کو منظر عام پر لانا چاہیے تاکہ عوام کو پتہ چلے کس وجہ سے ان کی بچی کو قتل کیا گیا ان کی کیا دشمنی تھی بچی کا والد تو بہت غریب ادمی وہ تو بیچارہ کراچی میں ریڑھی لگا کر بچوں کی روزی روٹی کرتا تھا باقی اس کا دنیا جہان کا کوئی کاروبار نہیں تھا کوئی اس کی گاڑیاں نہیں چلتی تھیں کوئی اس کی دشمنی نہیں تھی وہ تو بہت غریب ادمی تھا لیکن اس کو انصاف دیا جائے قانون کو چاہیے کہ جلد از جلد انصاف دیا جائے یہ بہت غلط ہوئا ہیں جتنی اس کا افسوس کرو اس سے بھی زیادہ یہ کم ہے اس بچی کو کلھاڑی سے قتل کیا گیا تھا خدارا اس بچی کو انصاف دلایا جائے اس کے ماں باپ کو انصاف دلوایا جائے اور پورے گاؤں کو انصاف دلوایا جائے