01/06/2026
الحمدللہ عیدالاضحی 1447ھ بمطابق 2026ء
بخیر و عافیت گذر گئی
سارا مال مویشی فروخت ھوکر اپنی منزل پہ پہونچ کر راہ خدا میں قربان ھوگیا
اب اگلے سال کی تیاریاں عنقریب شروع ھو جائیں گی
اور آپ دوستوں سے بھی ملاقات انشا اللہ جاری رہے گے
والسلام
محمد علی میمن