26/08/2024
سندھ کے مختلف مقامات پر طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری، ریسکیو 1122 متحرک
کراچی: سندھ بھر میں جہاں جہاں ریسکیو 1122 کی سروسز فعال ہیں، وہاں عملہ پوری طرح سے متحرک ہے، ریسکیو 1122 کا عملہ مکمل طور پر ضلعی انتظامیہ سے رابطے میں ہے اور فیلڈ پر موجود ہے، ڈی جی ریسکیو 1122۔
عوام سے اپیل ہے غیر ضروری گھروں سے نہ نکلیں، نشیبی علاقوں سے اور برقی آلات سے دور رہیں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو 1122 کو اطلاع دیں، ترجمان ریسکیو 1122
Contact:
https://wa.me/+923408791454
گروپ میں شامل ہوں:
https://chat.whatsapp.com/CL2svCr9eNFFW9VR0wXBq9
چینل فالو کریں:
https://whatsapp.com/channel/0029VaRrbzy1CYoXTUXe7O1f
پیج لائیک کریں:
https://www.facebook.com/GEJNBC