24/06/2021
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ آپ زیرو سے کوئی بزنس شروع کریں اور صرف اورصرف 90دنوں میں وہ بزنس آپ کی انکم کاذریعہ بن جائے آپ کے معاشی مسائل بتدریج ختم ہونے لگیں اورآپ ایک آسودہ اورخوشحال زندگی کی شروعات کرسکیں؟
بیروزگار اس شخص کو کہتے ہیں جو کہ کسی کام کو کرنے کی اہلیت رکھتا ہو، وہ کام کرنا بھی چاہتا ہوں لیکن اس کو وہ کام نا ملے ۔۔۔ بدقسمتی سے بیروزگاری ایک سنگین قسم کے عالمی مسئلہ کی شکل اختیار کرچکی ہے ۔۔۔حتی کے اس کی لپیٹ میں ترقی یافتہ ممالک بھی ہیں ان میں امریکہ ، کینیڈا اور برطانیہ جیسے ممالک بھی شامل ہیں ۔۔۔ پاکستان میں بیروزگاری کی صورتحال دن بدن خراب ہوتی جارہی ہےاس وقت 25فیصد سے زائد پاکستانی بیروزگار ہیں ان میں اکثریت نوجوانوں کی ہے ۔۔۔ اوراعدادوشمار کے مطابق ابھی بیروزگاری کی شرح میں مزید اضافہ ہوگا ۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں ایک طرف دنیا کی تیز رفتار ترقی نے انسانوں کے لئے بہت سی آسانیاں پیدا کی ہیں وہیں بہت سے مسائل بھی پیدا ہوئے ہیں ان مسائل میں بیروزگاری ایک سرفہرست ہے ۔۔۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ جس کام کو انجام دینے کے لئے پہلے 100 افراد چاہئے ہوتے تھے وہ کام اب مشینوں کے ذریعہ اور ٹیکنالوجیز کے ذریعہ ایک یا دوا فراد باآسانی انجام دے لیتے ہیں ۔۔۔نتیجتا دنیا سے بہت سے ذریعہ روزگار بالکل ختم ہوچکے ہیں اوراگلی ایک دھائی میں بہت سی جابس مزید ختم ہوجائیں گی ۔۔۔ جس کا نتیجہ مزید بیروزگار افراد کی صورت میں سامنے آئیگا۔۔۔جاب مارکیٹس میں شدید عدم استحکام ہے ۔۔۔ جس کی وجہ سے جاب سیکیورٹیز کہیں بھی نہیں رہیں ۔۔۔ اوریہ سب کچھ ہماری باصلاحیت نوجوان نسل کے سر پر تلوار کی طرح ہے ۔۔۔
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسی صورتحال میں ایک آسودہ اورخوشحال زندگی کا خواب کیسے پورا کیا جائے ۔۔۔ اپنی اور اپنی فیملی کی ضروریات کس طرح پوری کی جائیں ۔۔۔۔ کیوں یہ سب تو صرف اس وقت ہی ممکن ہے کہ جب آپ کو
Financial stability ہو ۔۔۔ اس کا ایک نہایت بہترین اور پائیدار ذریعہ ہے ۔ اپنا ذاتی بزنس ۔۔۔ جی ہاں ایک مستحکم ، ترقی کرتاہو ا profitable بزنس ایک ایسا بزنس جو آپ کی خواہش کے مطابق ہو ۔۔۔ جسے شروع کرنے اورکامیاب بنانے کے لیے آپ میں شدید passion ہو ۔۔۔جو آپ کا بزنس ہو جس میں آپ کسی کے ماتحت نہ ہوں جہاں آپ کو اپنی صلاحیتیں اپنی ذات کے لئے اپنی financial freedom کے لئے استعمال کرنے کی آزادی ہو ۔۔۔ دوسرے لفظوں میں entrepreneurshipہی وہ راستہ ہے جو کسی فرد کو financial freedom کی منزل کی سمت لے کر جاسکتا ہے ۔
Entrepreneurshipکیا ہے ؟
آسان لفظوں میں ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ کسی بزنس کو scratch سے شروع کرنا ۔۔۔کیلکولیٹڈ رسک لیتے ہوئے ۔۔۔کسی بھی نئی پروڈکٹ ، سروس یا آئیڈیا کی پلاننگ ، ڈیزائننگ، ڈیولپمنٹ ۔۔۔ لانچنگ اورپھر کامیابی سے اس کو چلانا۔۔۔ یہ سارا پروسس entrepreneurship کہلاتا ہے ۔۔۔ لیکن ایک کامیاب entrepreneurبننے کے لئے ضروری ہے کہ آپ Entrepreneurship کے fundamentals سے واقف ہوں آپ یہ جانتے ہوں کہ کس طرح ایک آئیڈیا کو from scratchڈیولپ کیا جائے ، ممکنہ خطرات اور نقصانات کو سامنے رکھتے ہوئے کس طرح اس کی سیف پلاننگ کی جائے ، اورکس طرح کامیابی کے ساتھ اس کو چلایا جائے ۔۔۔ تاوقتیکہ کہ وہ ایک منافع بخش کاروبار کی شکل اختیار کرلے ۔۔ اورآپ کو آپ کی financial freedom حاصل ہوجائے ۔
Unfortunatelyپاکستان میں اس وقت کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو کہ کسی ناتجربہ کار بیروزگار فرد کو (چاہے وہ تعلیم یافتہ پروفیشنل ہو یا غیر تعلیم یافتہ یا کم تعلیم یافتہ نان پروفیشنل ہو ) ایسی تربیت فراہم کرسکے جس کے ذریعہ وہ قدم باہ قدم چل کر Entrepreneurship کے بیسکس کو سیکھ کر کاروبار کا آغاز کرسکے ۔اس ہی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم نے National Institute of Nurturing Training & Habit(NINTH)
کے پلیٹ فارم سے آپ کے لئے ایک بہت منفرد Entrepreneurship Training System متعارف کروایا ہے ۔۔۔ جہاں آپ کو وہ سب کچھ فراہم کیا جاتا ہے جو کہ آپ کو ایک کامیاب Entrepreneur بننے کے لئے درکار ہے ۔۔۔ بیشتربزنسس ٹریننگس میں آپ کو مخصوص اسکلز سکھائے جاتے ہیں ، مثلا سیلز ، مارکیٹنگ، پروڈکٹ ڈیولپمنٹ یا کوئی اور اسکل ۔۔۔ ۔ لیکن ایک کامیاب بزنس کے لئے صرف اتنی ٹریننگ بالکل ناکافی ہیں ۔۔۔ اس قسم کی ٹریننگز کے نتیجے میں ایسے Entrepreneur تیار ہوتے ہیں جو بزنس کی تمام تر ضروریات اور باریکیوں کا ادراک نہیں رکھتے ، نتیجتا بہت جلد ناکام ہوجاتے ہیں ۔۔۔ ایک کامیاب Entrepreneur بننے کے لئے آپ کو full stake learning کی ضرورت ہے جس میں وہ سب کچھ شامل ہو جو بزنس کی کامیابی کے لئے ناگزیر ہے
بزپورٹل ایک ہائبرڈ ٹریننگ سسٹم ہےجو کہ امریکہ کے معروف تعلیمی ادارے Integrity Training اور دبئی کی کنسلٹنگ فرم Business Prime کے تعاون سے ڈیولپ کیا گیا ہے ۔ بزپورٹل میں میں آپ کو Entrepreneurial Conciseness سے لے کر Entrepreneurial Processes تک بزنس کے ہر اس پہلو کی عملی تربیت فراہم کی جاتی ہے جو کہ Entrepreneurship کےfundamentals ہیں ۔۔۔ ، چاہے آپ کاروبار کا تجربہ رکھتے ہوں یا نا رکھتے ہوں ۔۔۔ scratch سے کوئی بزنس کس طرح شروع کیا جاتا ہےاس کو کامیابی سے کس طرح establish کیا جاتاہے اس کو کس طرح scale کیا جاتا ہے ۔۔اسٹیپ بائی اسٹیپ ۔۔ آپ کو چلا کر ٓاپ کے ساتھ چل کر ٓاپ کو سکھایا جائیگا۔۔۔۔ دوسری طرف بزپورٹل پروگرام کے ذریعہ ایک ایسا mindset Entrepreneurial ڈیولپ کرنے میں ٓاپ کی مدد کی جاتی ہے جو کہ آپ کے بزنس کی driving force بنتا ہے ۔۔۔ آپ کو ان concepts, disciplines, processes سے متعارف کروایا جاتا ہے جو ایک کامیاب بزنس کے لئے لازمی ہیں ۔۔۔۔ اور ان کو اپنانے میں آپ کی مدد کی جاتی ہے کے کیریکٹر ، آپ کی پرسنالٹی کو ٹرانسفارم کرکے وہ ہیبٹس اور روٹینز ڈیولپ کرنے میں بھی آپ کی مدد کی جائیگی جو کہ ایک کامیاب Entrepreneur کے لئے بہت بہت بہت ضروری ہیں ۔۔۔
پروگرام کے متعلق تفصیلات جاننے کے لئے یہ Video case studyملاحظہ کریں۔
https://trainings.businessprime.co/case-study/