Khpal Dir

Khpal Dir inside dir We devolop this page to stare into the political/Impolitical issues of the region, to highlight the tourism venues and many more....

دہ غریب سڑی خزہ و غ م پہ پردی شر کی ئی خیر وی 🙈😂
25/03/2026

دہ غریب سڑی خزہ و غ م پہ پردی شر کی ئی خیر وی 🙈😂

اگر آپ یا آپ کے دوست و احباب سعودی عرب ریاض شہر سے عمرہ ادائیگی کے لئے جانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجئے ہم آپ کو انتہ...
29/01/2026

اگر آپ یا آپ کے دوست و احباب سعودی عرب ریاض شہر سے عمرہ ادائیگی کے لئے جانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کیجئے ہم آپ کو انتہائی مناسب قیمت میں بہترین گاڑی اور ہوٹل فراہم کر دیں گے۔
سلیمان خان دير واڑی رابطہ نمبر
+966 59 173 1381
0508677012

انتقال کی خبر۔۔۔ انا للہ وانا الیہ  راجعون۔واڑی پائین سے تعلق رکھنے والے علی زیر خان،  نظیر خان کی والدہ محترمہ اور سعید...
14/08/2025

انتقال کی خبر۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔
واڑی پائین سے تعلق رکھنے والے علی زیر خان، نظیر خان کی والدہ محترمہ اور سعید الرحمان کی دادی رضائے الٰہی سے وفات ہو چکی ہے۔جس کی نماز جنازہ کل بروز جمعہ بتاریخ 15 اگست بوقت 11 بجے صبح سہیل مسجد کے قریب جنازہ گاہ میں ادا کی جائیگی۔

انتقال کی خبرواڑی سے تعلق رکھنے والا عبدالسلام خان کے بیٹا محمد اسلام عبد العزیز اور عبدالاحد کے بھتیجا اور مبارک خان کے...
26/06/2025

انتقال کی خبر
واڑی سے تعلق رکھنے والا عبدالسلام خان کے بیٹا محمد اسلام عبد العزیز اور عبدالاحد کے بھتیجا اور مبارک خان کے نواسا انتقال کرگیا ہے جسکی نماز جنازہ اج بروز جمعرات بوقت عصر 5:00 بجے واڑی پاین سہیل مسجد کے قریب ادا کیجائے گی...

دہ واړئ پائین دہ حاجی بہادر خان او زاہد خان الیکټرانکس والا والد محترم پہ حق رسیدلے جنازہ بہ ئی نن مازیګر 5 بجی سہیل مسج...
14/05/2025

دہ واړئ پائین دہ حاجی بہادر خان او زاہد خان الیکټرانکس والا والد محترم پہ حق رسیدلے جنازہ بہ ئی نن مازیګر 5 بجی سہیل مسجد واړي پائین جنازہ ګاہ کی ادا کیګی۔۔۔

تلاش ورثا____!!!انسانیت اب بھی زندہ ہے۔ایک بھائی کو گذشتہ روز بٹ خیلہ بازار میں پرس ملا ہے۔جس میں قومی شناختی کارڈ، نقد ...
03/04/2025

تلاش ورثا____!!!
انسانیت اب بھی زندہ ہے۔ایک بھائی کو گذشتہ روز بٹ خیلہ بازار میں پرس ملا ہے۔جس میں قومی شناختی کارڈ، نقد رقم اور کاغذات موجود ہے۔بھائی کا نام حمید خان ولد شیر ذادہ ہے۔جس کا تعلق واڑی بالا تحصیل ضلع اپر دیر سے ہے۔اگر کوئی اس کو جانتا ہو تو مہربانی کرکے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
فون:-
03466376601

انتقال کی خبر۔۔۔۔واڑی پائین سے تعلق رکھنے والے خان بھادر لالا وفات ہوچکا ہے ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کل بروز اتوار 11 بجے ...
29/03/2025

انتقال کی خبر۔۔۔۔
واڑی پائین سے تعلق رکھنے والے خان بھادر لالا وفات ہوچکا ہے ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کل بروز اتوار 11 بجے واڑی پائین سہیل مسجد جنازہ گاہ میں ادا کی جائے گی۔۔۔
مرحوم اکبر خان لالا کا چچا اور محرم زیب کا چچا زاد بھائی اور مفتی ریحان الدین کا چچا اور حسین بہادر اور عزیز کا والد محترم تھا۔

نن پہ واڑئ مین بازار کی دہ سلمان واڑی پائین والا نہ بٹوہ غورزیدلی دہ چی پہ ھغی کی دہ سلمان شناختی کارڈ او پردے امانتی 54...
20/03/2025

نن پہ واڑئ مین بازار کی دہ سلمان واڑی پائین والا نہ بٹوہ غورزیدلی دہ چی پہ ھغی کی دہ سلمان شناختی کارڈ او پردے امانتی 54 ہزار روپئ پرتی وی کہ چاتہ ھم میلاو شوے وی نو مہربانی وکئ او دہ روجی پہ خاطر ئی ورتہ واپس کڑی۔۔۔
رابطہ نمبر 03120272726
03418000040

دہ واړئ پائين سره تعلق لرونکي مياں شیر خان خور ده دير خان محمد شاه خان شيرآمان خان وليت خان نصیب روان او محمد حيات دلي ت...
15/03/2025

دہ واړئ پائين سره تعلق لرونکي مياں شیر خان خور ده دير خان محمد شاه خان شيرآمان خان وليت خان نصیب روان او محمد حيات دلي ترور په حق رسيدلی ده ده کمي جنازه چي به نن مازيګر په واړئ پائين زريګټ جناز ګاه کي په سلور ( 4 ) بجې ادا کیږي...

14/12/2024

دہ واڑی دہ ھلکانو ایکٹینگ دہ کمال دے گورے 😍👌

Address

Dir Upper
Karachi
123

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khpal Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khpal Dir:

Share