Madras Cooperative Housing Society

Madras Cooperative Housing Society Official Page Of Madras Co-Operative Housing Society,
For Any Kind Of Detail Or Advice You Can Simpl

All the members of the society are requested to attend this important meeting. The importance of this meeting is estimat...
23/09/2022

All the members of the society are requested to attend this important meeting. The importance of this meeting is estimated by the fact that this meeting has been called for the very first time after taking over of new administrators/management of MCHS.
This new management body has been elected recently after more than 15 years of compensatory occupation by old management which was seating illegally in society.
Your participation will be highly appreciated.

الحمدللہ ! تمام ممبران (مدراس سوسائٹی) کو سب سے پہلے مبارکباد کے (اللہ تعالیٰ) کے حکم سے (ہائی کورٹ) کے دوسرے آرڈر کے بع...
28/10/2021

الحمدللہ ! تمام ممبران (مدراس سوسائٹی) کو سب سے پہلے مبارکباد کے (اللہ تعالیٰ) کے حکم سے (ہائی کورٹ) کے دوسرے آرڈر کے بعد اب ھماری سوسائٹی میں باقاعدہ مینجمنٹ کے (الیکشن) ہونے جارہے ہیں۔ یہ سب آپ تمام ممبران کی دعاوں اور محبتوں کی وجہ سے ممکن ہوسکا۔ ھمارے ویلفئیر ایسوسی ایشن کے دفتر میں سابقہ مینجمنٹ کی جاری کردہ ممبران کی لسٹ آگئی ہے، آپ تمام ممبران سے گزارش ہے کے اس لسٹ میں اپنے نام دیکھ لیں۔ ساتھ ساتھ (Share Certificate) اور (Allotment Order) اپنے ھمراہ ضرور لے کر آئیں تاکہ تصدیقی عمل میں آسانی ہوسکے 30 اکتوبر تک لازمی تصدیق کرائیں ۔ شکریہ (مدراس ویلفئیر ایسوسی ایشن)

Security SOP’S
04/05/2021

Security SOP’S

محترم اھلییان مدراسالسلامُ و علیکمآپ تمام رہایشیوں کے علم میں یہ بات تھی کہ ھمارا روڈز کا کام مارچ میں شروع ھونا تھا۔ لی...
30/04/2021

محترم اھلییان مدراس
السلامُ و علیکم
آپ تمام رہایشیوں کے علم میں یہ بات تھی کہ ھمارا روڈز کا کام مارچ میں شروع ھونا تھا۔ لیکن اچانک سابقہ سیکریٹری کی طرف سے ایک بلا جواز suit notice ملیر کورٹ سے فائل کروایا گیا اور ھمارا سوسائٹی کا کام رکوایا گیا۔
حیرت اور تعجب کی بات ھے کہ سوسائٹی کی بہتری کے کاموں میں روڑے اٹکانا اور بلا وجہ کی دخل اندازی میں سابقہ سیکرٹری کا کیا فائدہ ھے۔
خیر آپ تمام محترم ممبران کو مبارک ھو کہ آج محترم عدالت سے الله تعالی کی مدد اور آپ حضرات کی دعاوں سے ھمیں کامیابی ملی اور ان کے حصے میں ذلت آئی۔
بیشک میرا الله حق کو ھی غالب فرماتے ھیں۔
اب ان شاء الله ھم جلد اپنے کام شروع کریں گے۔
امید ھے آپ کا بھرپور تعاون اپنی سوسائٹی کے لئے رھے گا۔
اور آج ایک عہد اور کرتے ھیں کہ اپنی سوسائٹی کی بہتری اور ترقی کے لئے ھر طرح کے ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رھیں گے۔ ان شاء الله
ھر قدم ساتھ ساتھ
آپکی ویلفئر ایسوسی ایشن

جماعت اسلامی کی لیگل کمیٹی اور خاص طور پر قطب احمد بھائی کا بہت بہت شکریہ مدراس سوسائٹی کے مسئلے کو  ٹیک ایپ کرنے کے لیئ...
11/04/2021

جماعت اسلامی کی لیگل کمیٹی اور خاص طور پر قطب احمد بھائی کا بہت بہت شکریہ مدراس سوسائٹی کے مسئلے کو ٹیک ایپ کرنے کے لیئے۔ سوسائٹی کی بہتری کے لیئے آج ہونے والی ایک اہم میٹنگ۔ شکریہ

10/04/2021
15/03/2021

السلام و علیکم!
سوسائٹی میں آج مچھر مار اسپرے کروایا گیا ہے۔ شکریہ

Reminder for submission of documents.
07/03/2021

Reminder for submission of documents.

ہوشیار۔۔۔۔۔۔۔خبردار۔
07/03/2021

ہوشیار۔۔۔۔۔۔۔خبردار۔

السلام و علیکم! آپ تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گاڑی اور بائک کے نئے سال کے نئے اسٹیکر ایسوسی ایشن آفس میں آگئے ہی...
06/03/2021

السلام و علیکم!
آپ تمام ممبران کو اطلاع دی جاتی ہے کہ گاڑی اور بائک کے نئے سال کے نئے اسٹیکر ایسوسی ایشن آفس میں آگئے ہیں۔
آپ تمام ممبران سے درخواست ہے کہ ایسوسی ایشن کے آفس میں فارم بھر کر گاڑی اور بائک کے اسٹیکر وصول کرلیں۔
آپ تمام رہائشیوں سے تعاون کی درخواست ہے۔ شکریہ

الحمداللہ گیٹ نمبر ۲ پر دو نئی اسٹریٹ لائٹ لگادی گئی ہیں۔
06/03/2021

الحمداللہ گیٹ نمبر ۲ پر دو نئی اسٹریٹ لائٹ لگادی گئی ہیں۔

ڈاکومنٹس کو فائل میں ترتیب سے لگانے کا کام جاری تھا۔ جن ممبران نے ابھی تک اپنے ڈاکومنٹس جمع نہیں کروائے ہیں ان سے درخواس...
02/03/2021

ڈاکومنٹس کو فائل میں ترتیب سے لگانے کا کام جاری تھا۔
جن ممبران نے ابھی تک اپنے ڈاکومنٹس جمع نہیں کروائے ہیں ان سے درخواست ہے کہ وہ جلد از جلد جمع کروادیں۔ شکریہ

Address

Gulzar-e-Hijri‚ Adjacent Teacher's Society Scheme-33 Near Dow University Ojha Campus Suparco Road Karachi
Karachi
75330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madras Cooperative Housing Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Madras Cooperative Housing Society:

Share