27/01/2026
Five stages of fire development۔
▪️حرارت، ایندھن اور آکسیجن سے آگ لگتی ہے۔
▪️گ پھیلتی ہے اور درجۂ حرارت بڑھتا ہے۔
▪️آتش گیر اشیاء ایک ساتھ جل اٹھتی ہیں۔
▪️ انتہائی شدت پر ہوتی ہے۔
▪️ایندھن یا آکسیجن کم ہونے سے آگ بجھنے لگتی ہے۔