Bani Pakiza Society Baldia Town

Bani Pakiza Society Baldia Town Free Education for Poor Children’s

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کریم شانی کی قیادت میں سیاسی اور سماجی رہنما ملک ضمیر صاحب سے *ملک الرکن ہاؤس*میں ملاقات...
30/07/2020

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی کریم شانی کی قیادت میں سیاسی اور سماجی رہنما ملک ضمیر صاحب سے *ملک الرکن ہاؤس*میں ملاقات۔
ملاقات میں اللہ بخش ہنگاریہ،ڈاکڑ سعید،رضوان اعوان،بدر نواز,چاچا فیروز اور موسٹ سینئر کارکنان کی لاسی پاڑہ میں پانی سیوریج ، صحت ،اور تعلیم کے حوالے سے تفصیلی گفتگو۔۔۔
انشاءاللہ بہت جلد لاسی پاڑہ (بنی پاکیزہ بلدیہ ٹاؤن) میں ترقیاتی کام شروع ہونگے۔
🌹🇵🇰🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇵🇰🌹

دیکھی گئ نہ ہم سے اند ھیروں کی سر کشی       پھر آفتاب بن کر نکلنا پڑا ہمیںToday 27 Aug 2017 at 11am ..... ~Join us with ...
27/08/2017

دیکھی گئ نہ ہم سے اند ھیروں کی سر کشی
پھر آفتاب بن کر نکلنا پڑا ہمیں

Today 27 Aug 2017 at 11am .....
~
Join us with as a Common Pakistani 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
~
🇵🇰🇵🇰🌺🌹 میں ضمیر ملک ۔۔۔ ایک عام پاکستانی

ہم تو موجود ھیں اندھیروں میں اجالوں کی طرح ۔۔۔تم نے ڈھونڈا ہی نھیں ڈھونڈنے والوں کی طرح۔۔۔~😍😍😍🤗🌺🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌺🤗😍😍😍آج آزادی کے...
14/08/2017

ہم تو موجود ھیں اندھیروں میں اجالوں کی طرح ۔۔۔
تم نے ڈھونڈا ہی نھیں ڈھونڈنے والوں کی طرح۔۔۔
~
😍😍😍🤗🌺🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌺🤗😍😍😍
آج آزادی کے دن "کچرے سے آزادی کے لئے'بنی پاکیزہ بلدیہ ٹاؤن سوسائٹی ممبران اور "اے آر جی تاجر برادران کےلئے "صفائی مہم جیکٹ کا تحفہ ۔۔۔
😍🌺🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
اب ھو گا انشاءاللہ صاف صاف پاکستان 😘😘😘😘😘
اللہ تیرا شکر ہے کہ آج 14 اگست 2017 کو "بلدیہ ٹاؤن بنی پاکیزہ سوسائٹی میں ،صفائی ،کلر ،پودے اور لائیٹز لگانے کا ایک مرحلہ مکمل ہو گیا ۔۔۔
~
اور ابھی مزید نو مراحل باقی ہے میرے دوست ۔۔۔
ابھی تو پارٹی ۔۔۔۔۔۔؟
~
All Students , Friends , Family & Lovers Plzzzz Pray for by heart my Bani Pakiza Society Project .
🌺😍🇵🇰 بدلو اپنا آج کل کے لئے 🇵🇰😍🌺

😍😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌺🌹~کراچی بلدیہ ٹاؤن "بنی پاکیزہ سوسائٹی" کے اہل محلہ اور کمیٹی ممبران میں جشن آزادی کی تیاری کے ...
13/08/2017

😍😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌺🌹
~
کراچی بلدیہ ٹاؤن "بنی پاکیزہ سوسائٹی" کے اہل محلہ اور کمیٹی ممبران میں جشن آزادی کی تیاری کے لئے سبز پرچموں کی تقسیم ۔۔۔🇵🇰🌺🇵🇰🌺
~
🇵🇰یہ وطن تمہارا ہے ،تم ہو پاسبان اس کے 🇵🇰

میرے وطن تجھے گندگی سے بچائے گے ھم،تجھے گندگی سے پاک 'صاف بنائے گے ھم۔انشاءاللہ 😍😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😓🌺🌹🌺~Good Morning ...
25/07/2017

میرے وطن تجھے گندگی سے بچائے گے ھم،
تجھے گندگی سے پاک 'صاف بنائے گے ھم۔انشاءاللہ
😍😘🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰😓🌺🌹🌺
~
Good Morning Pakistan 🇵🇰 "Bani Pakiza" 🤗
~
کراچی بلدیہ ٹاؤن "بنی پاکیزہ سوسائٹی" میں 'صفائی مہم کے دوسرے مرحلہ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔
تمام سوسائٹی ممبران ،اہل محلہ اور ٹائینز پاکستان کے لیڈران ،جناب ثقلین حیدر صاحب ،جناب شہزاد چوہدری صاحب اور دیگر نے اس مہم میں بھرپور شرکت کی۔
🇵🇰🌺🇵🇰🌺🇵🇰🤗
~
🇵🇰بدلو اپنا آج ، کل کے لئے 🇵🇰

Good Morning Pakistan 🇵🇰 "Bani Pakiza" 🤗سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن۔۔سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے!🇵🇰🌹🇵🇰آج بروز...
20/07/2017

Good Morning Pakistan 🇵🇰 "Bani Pakiza" 🤗
سوچوں کے بدلنے سے نکلتا ہے نیا دن۔۔
سورج کے چمکنے کو سویرا نہیں کہتے!
🇵🇰🌹🇵🇰
آج بروز جمعرات ۲۰ جولائی "بنی پاکیزہ سوسائٹی" کے تمام کمیٹی ممبران نے اللہ کے کرم سے (فادر آف *اے آر جی*) کے زیرنگرانی علاقے میں صفائی مہم کے بعد "گلیوں کےکلر" کے کام کا آغاز کر دیا ہے۔
انشاءاللہ عزوجل ،اب " بنی پاکیزہ "بنے گی کراچی کی سب سے منفرد سوسائٹی ۔
🌺
میرے اللہ کریم میرے وطن کو پاک اور صاف بنا دے۔دشت گردی سے اور ذہنوں کی گندگی سے۔آمین

🇵🇰بدلو اپنا آج ، کل کے لئے 🇵🇰

آج بروز جمعہ "بنی پاکیزہ سوسائٹی" کے تمام کمیٹی ممبران نے (فادر آف *اے آر جی*) کے زیرنگرانی علاقے میں صفائی مہم کا آغازک...
14/07/2017

آج بروز جمعہ "بنی پاکیزہ سوسائٹی" کے تمام کمیٹی ممبران نے (فادر آف *اے آر جی*) کے زیرنگرانی علاقے میں صفائی مہم کا آغازکر دیا ہے۔
% بدلو اپنا آج کل کےلئے۔۔۔
Happy Family *Mari* Bani Pakiza Family 😍🌹😍

03/07/2017

کل ﻣﻮﺭﺧﮧ ۲ ﺟﻮﻻﺋﯽ ۲۰۱۷ ﮐﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﺰﻭﺟﻞ ﮐﮯ ﮐﺮﻡ ﺳﮯ ﺍﮨﻠﯿﺎﻥ ﺑﻠﺪﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﯽ ﺑﺎﮨﻤﯽ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﺳﮯ " ﺑﻨﯽ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﮐﯽ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﺭﮐﮫ ﺩﯼ ﮔﺊ ﮨﮯ
ﺍﺏ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ﺑﻨﯽ ﭘﺎﮐﯿﺰﮦ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﻮﻝ ﮐﻮ ﮈﯾﻔﻨﺲ ﺳﻄﺢ ﺗﮏ ﻻﯾﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔

02-07-2017
02/07/2017

02-07-2017

Address

Karachi

Telephone

+923232560023

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bani Pakiza Society Baldia Town posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bani Pakiza Society Baldia Town:

Share