Sain Lajpal Hussain Hajj & Umrah

Sain Lajpal Hussain Hajj & Umrah Makkah & Madina Hotels Availables on dimond

Mashallah vza group 150 log
13/07/2023

Mashallah vza group 150 log

ماشاء الله بهترين نارمل پیکیج وآپی آفر 5 نومبر آنا ڈاریکٹ فلائٹ واپسی 3 ستمبر  باقی 25 سیٹ ے گروپ تیار ے 160500   ایک ما...
13/10/2022

ماشاء الله بهترين نارمل پیکیج وآپی آفر 5 نومبر آنا ڈاریکٹ فلائٹ واپسی 3 ستمبر باقی 25 سیٹ ے گروپ تیار ے 160500 ایک ماہ کا پیکیج کراچی ٹو جدہ ڈاریکٹ فلائٹ 03082173221 رابط نمبر مک مدینہ زیارت کے ساتھ مک ہوٹل 750 میٹر مدینہ 500 میٹر

09/10/2022

سبحان اللہ سرکار کے آمد مرحبا یا مصطفی سرکار کے آمد مرحبا سھنی کے آمد مرحبا مرحبا یا مصطفی آئیں آئیں میری سر کار آئیں ہوری غلمان خوشیاں منائی میری سر کار آئیں

ایک سال بزنس ویزہ جائز ے آل ٹوئر آپریٹر کے لئے وآپی خوشخبری سبحان اللہ
13/09/2022

ایک سال بزنس ویزہ جائز ے آل ٹوئر آپریٹر کے لئے وآپی خوشخبری سبحان اللہ

26/11/2021
پاکستان اور انڈونیشیا سے عمرہ زائرین جدہ ائر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے نمائندوں اور کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ ک...
02/11/2020

پاکستان اور انڈونیشیا سے عمرہ زائرین جدہ ائر پورٹ پہنچ گئے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے نمائندوں اور کنگ عبدالعزیز ایئرپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے زائرین کا استقبال کیا۔۔۔
الحمداللہ

حرم شريف مکہ مکرمہ میں عمرہ زاٸرین کے لئے گرمی سے بچنے کیلئے 250 سے زیادہ حوا اور پانی اسپرے والے پنکھے اسٹارٹ کر دیے گئ...
29/10/2020

حرم شريف مکہ مکرمہ میں عمرہ زاٸرین کے لئے گرمی سے بچنے کیلئے 250 سے زیادہ حوا اور پانی اسپرے والے پنکھے اسٹارٹ کر دیے گئے.

🌹🌹خوش خبری۔🌹🌹کراچی میں سعودی ایمبیسی 28 ستمبر سے ورک اور ری  اینٹری ویزہ کے لیے  کام سٹارٹ کر دے گی
23/09/2020

🌹🌹خوش خبری۔🌹🌹
کراچی میں سعودی ایمبیسی 28 ستمبر سے ورک اور
ری اینٹری ویزہ کے لیے کام سٹارٹ کر دے گی

الحمد للہ رب العالمینسعودی حکومت نے 4 اکتوبر 2020 سے لوکل عمرہ مرحلہ وار شروع کرنے اور یکم نومبر سے انٹرنیشنل عمرہ شروع ...
23/09/2020

الحمد للہ رب العالمین
سعودی حکومت نے 4 اکتوبر 2020 سے لوکل عمرہ مرحلہ وار شروع کرنے اور یکم نومبر سے انٹرنیشنل عمرہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

پہلا مرحلہ: 4 اکتوبر سے روازانہ 6000 لوکل افراد کو عمرے کی اجازت ہوگی۔
دوسرا مرحلہ: 18 اکتوبر سے روزانہ 15 ہزار لوکل افراد کو عمرے کی اجازت ہوگی ۔
تیسرا مرحلہ: یکم نومبر سے سو فیصد لوکل کے ساتھ انٹرنیشنل عمرہ بھی کھل جائے گا اور روزانہ 20 ہزار عمرہ زائرین اور 60 ہزار لوگوں کو حرم شریف میں آنے کی اجازت ہوگی ۔
اور مکمل طور پر کرونا ختم ہونے تک اسی مرحلے پر عمل کیا جائے گا۔ 🕋

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 17:00
Friday 10:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923122528617

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sain Lajpal Hussain Hajj & Umrah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sain Lajpal Hussain Hajj & Umrah:

Share