ARFAT FABRICS

ARFAT FABRICS Arfat fabrics is a wholesale supplier that offers high quality dyed cotton & lawn fabrics at reasonable rates

20/05/2025

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کا پیسہ لازمی ادا کیجئے جن کو آپ نے بکرا بنایا ہوا ہے۔🦉

یہ چیک والے سمجھتے ہیں کہ ہم دھوکہ دے دیااللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے.اِنِّ بَطشَ رَبِّکَ لَشَدِید.اور تمہاری رب ک...
26/10/2024

یہ چیک والے سمجھتے ہیں کہ ہم دھوکہ دے دیا
اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتا ہے.
اِنِّ بَطشَ رَبِّکَ لَشَدِید.
اور تمہاری رب کی پکڑ بڑی سخت ہے.
یہ اگلے جہاں 10 گناہ دے گئے مجھے

کاروبار ہو یا زندگی دوسروں کا کبھی دھوکہ نہ دیں
میں نے اپنی زندگی میں بہت ساری کمپنیاں اور لوگوں کے ساتھ کام کیا جن لوگوں نے دھوکہ دیا وہ آج 0 ہیں
کوئی بھی دھوکہ دہی سے آگے نہیں بڑھ سکتے
اگر آپ کوئی کاروبار کر رہے ہیں یا ویسے کسی سے قرض لیا ہے۔۔ حالات کی گردش نے واپس کرنا مشکل بنا دیا ہے۔۔ تو تب بھی اپنی نیت درست رکھیں۔۔ لوگوں کا سامنا کریں۔۔ اللہ پر بھروسہ رکھیں وہ ضرور کوئی راہ دکھا دے گا کہ سارا قرض ادا ہو جائے گا۔۔ ان شاء اللہ

20/05/2024

قربانی کا بکرا خریدنے سے پہلے ان لوگوں کا پیسہ ادا کیجئے جن کو آپ نے بکرا بنایا ہوا ہے۔ کیوں کے ان کو بھی بکرا خریدنا ہے ♥️

06/05/2024
Digital lawn prints
06/08/2022

Digital lawn prints

Chunri print colors
14/06/2022

Chunri print colors

14/04/2022

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 12:00 - 20:00
Tuesday 12:00 - 20:00
Wednesday 12:00 - 20:00
Thursday 12:00 - 20:00
Friday 12:00 - 20:00
Saturday 12:00 - 20:00

Telephone

+922132433112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARFAT FABRICS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ARFAT FABRICS:

Share