08/11/2021
*سندھ کی سرکاری کالجز میں داخلے کے لئے ہدایات*
1- اگر کسی بچے کا ب فارم نہیں بنا ہوا تو وہ داخلے کے بعد بنوالے ابھی وہ ب فارم کی جگہ اپنے والد کا شناختی کارڈ سے فارم بھر سکتا ہے۔
2- اگر کسی بچے کا ڈومیسائل نہیں بنا ہوا وہ داخلے کے بعد بنوالے فی الحال صرف معلومات فراہم کرےگا۔
والد کے ڈومیسائل یا اس کے شناختی کارڈ پر داخلا دیا جائے۔
*ضروری کاغذات*
1- میٹرک کی مارکس شیٹ
2- والد کے شناختی کارڈ کی کاپی
دیگر ضروری کاغذات داخلے کے لئے مشروط نہیں۔
مزید تفصیلات کے لئے کالجز میں قائم کردہ ھیلپ ڈیسک
سے رابطہ کریں۔
Web site created using create-react-app